Breaking News

Daily Archives: نومبر 5, 2015

الہام کی رم جھم

شاعر محسن الہام کی رم جھم کہیں بخشش کی گھٹا ہے یہ دل کا نگرہے کہ مدینے کی فضا ہے   سانسوں میں مہکتی ہیں مناجات کی کلیاں کلیوں کے کٹوروں پہ تیرا نام لکھا ہے   آیات کی جھرمٹ میں تیرے نام کی مسند لفظوں کی انگوٹھی میں نگینہ سا جڑا ہے   اب کو ن حدِ حسن طلب ...

Read More »

ناروے ۔ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں رہنے والے اور باقی پورے ناروے کے لوگ کس طرح سفر کرنا پسند کرتے ہیں ؟

ناروے ۔ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں رہنے والے اور باقی پورے ناروے کے لوگ کس طرح سفر کرنا پسند کرتے ہیں ؟ اوسلو(عقیل قادر) ۔اوسلو ناروے کا دارالحکومت ہونے کے ساتھ ساتھ سب سے بڑا شہر بھی ہے جس میں دنیا بھر کے 200 سے زائد مختلف ممالک کے لوگ ایک پُرامن زندگی بسر کر رہے ہیں۔ اسی وجہ سے ...

Read More »

دہشت گردی کا قوی امکان‎

وسیم ساحل سی این این کی رپورٹ کے مطابق امریکی خفیہ ایجنسیوں کے ذرائع کا کہنا ہے کہ اگرچہ ہمارے پاس حادثے کے فرانزک ثبوت موجود نہیں ہیں مگر قوی امکان ہے کہ دہشت گردوں نے مصر کے شرم الشیخ ایئرپورٹ پر کسی معاون سے مل کر جہاز میں بم نصب کیا تھا۔ شرم الشیخ ایئرپورٹ کی سکیورٹی انتہائی ناقص ...

Read More »

میں بھی سُنی ہوں‎

 تحریر۔ اسد اقبال قادری کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے کہ درباروں میں جمع ہونے والے چندے کی کیا اسکو ضرورت ہے جو اللہ کا ولی اپنے مزار م آرام فرما رہا ہے؟ تو جواب نہ میں ملتا ہے پھر سوچتا ہوں کہ یہ آخر جاتا کدھر ہے۔ایک اور بات ذہن میں آتی ہے کہ کیا یہ انکی ...

Read More »

چوبیس سالہ نارویجن خاتون شامی انتہا پسندتنظیم میں شامل

چوبیس سالہ نارویجن خاتون شامی انتہا پسندتنظیم میں شامل چوبیس سالہ شہزادی کا تعلق ان دس عورتوں میں ہے جو کہ شامی انتہا پسند وں کی کاروائیوں میں حصہ لینے کے لیے شام روانہ ہوچکی ہیں۔ اخباروی جی لکھتا ہے کہ سن دو ہزارگیارہ میں عائشہ نے نارویجن اسکولوں میں نقب کے بارے میں لیکچر ز دیے تھے ۔اب وہ ...

Read More »

یورپ میں تارکین وطن کی اکثریت بے روزگار

مرکزی ادارہء اعدادو شمار کے مطابق شمالی یورپ میں بسنے والے بیشتر تارکین وطن بے روزگاری کا شکار ہیں۔اس رپورٹ میں جائزہ لیا گیا ہے کہ پچھلے برس ماہ اگست کے مقابلے میں اس سال ماہ اگست میں کتنے تارکین وطن افراد بیروزگار تھے؟ پچھلے برس ماہ اگست سے اکتیس ہزار دو سو 31.200 تارکین وطن افراد مکمل بیروزگار تھے۔جبکہ ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.