Breaking News

Daily Archives: نومبر 2, 2015

پاکستان میں نفاذ اردو کے احکامات

از عابدہ رحمانی   اردو پاکستان کی قومی اور باہمی رابطے کی زبان ہےایسی زبان جو زبان زد عام ہے یہ زبان پاکستان کی تمام علاقائی زبانوں میں رچ بس گئی ہے۔ہر زبان والا پنجابی، پٹھان، سرائیکی ، سندھی ، بلوچی ، گلگتی ، میمن غرضیکہ ہر بولی والا اسکو اپنے لہجے سے بولتا ہے اور اپنا مافی الضمیر دوسرے پر ...

Read More »

امدادی بجٹ میں تبدیلی کا اعلان

نارویجن وزیر خارجہ برینڈے نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ناروے میں بڑی تعداد میں پناہ گزینوں کی آمد کی وجہ سے امدادی بجٹ کی رقم میں تبدیلی کی جائے گی ۔امدادی فنڈ میں اضافہ کی رقم ناروے میں پناہ گزینوں کی مدد کے لیے استعمال کی جائے گی۔ایک اندازے کے مطابق سن دو ہزار سولہ میں تینتیس ہزار ...

Read More »

چوائس ہوٹلز کی بڑی تعدادمیں ملازمین کے ساتھ غیر قانونی رویوں کا انکشاف

مقامی اخبار داگ بلادے کے مطابق چالیس ہوٹلوں میں لیبر معائعنے کے دوران مختلف بے ظابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے ۔جس میں کام کا ماحول ملازمت کی شرائط سہولتوں کی کمی اور غیر قانونی ملازمت کے معاہدوں جیسی خلاف ورزیاں شامل ہیں۔ایسی قانونی خلاف ورزیوں میں چھبیس ہوٹل شامل ہیں۔ نورڈک ہوٹل چینز کی ناروے میں چھیانوے 96 جبکہ کل ...

Read More »

ذکر اہل بیت اور شہادتِ اِمام حسین ں

۰Selected by Aqil Qadir اللہ رب العزت نے اہل بیت اطہار کے ذکر کو اپنے کلامِ مقدس قرآن مجید کا حصہ بنایا ہے۔ چنانچہ سورہ احزاب میں ارشاد فرمایا: ’’اے ازواج پیغمبر! تم عورتوں میں سے کسی ایک کی بھی مثل نہیں ہو۔‘‘ اس سیاقِ کلام میں اسی آیت کریمہ سے متصل یہ آیت نازل ہوئی جس میں ارشاد ہوا: ...

Read More »

امید‎

وسیم ساحل ادکارہ میرانے کہاہے کہ عمران خان ن کوگھبرانے کی ضرورت نہیں ہے وہ ان کے ساتھ شادی کرنے کوتیارہیں جبکہ میراکی والدہ کا کہنا ہے کہ وہ عمران خان کے لئے بہترین ساس ثابت ہوگی ۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ اداکارہ میرا جس کو عمران خان کی شادی سے بہت زیادہ ذہنی دھچکہ پہنچا تھا اب سیٹ ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.