Breaking News
Home / 2015 / نومبر

Monthly Archives: نومبر 2015

مذاکرات کی میز پرروس اور ناروے کے درمیان تنازعہ

پچھلے کئی ہفتوں سے ناروے اور روس کی درمیانی سرحدں سے پناہ گزین ناروے آ رہے ہیں۔ناروے کے مطابق وہ پناہ گزین جو پناہ کے مستحق نہیں ہیں انہیں روس واپس بھیجا جائے گا۔لیکن روسی حکام اس بات سے متفق نہیں ہوئے۔روس نے ناروے کی جانب سے واپس بھیجے جانے والے پناہ گزینوں کو واپس لینے سے انکار کر دیا ...

Read More »

سخت نارویجن سرحدی کنٹرول کے دوران پہرے دار غائب۔۔پارلیمنٹ برہم

نارویجن خبر رساں ایجنسی این آر کے کے مطابق ناروے کے سویڈش بارڈر پر پناہ گزینوں کے لیے سخت کنٹرول کے انتظامات اور اعلان کیا گیا اتھا۔مگر چوبیس گھنٹوں میں سے بعض اوقات سرحدوں پر پہرے دار نداردتھے۔اس رپورٹ پر فریمسکرت پارٹی نے سخت برہمی کا اظہار کیا ہے ۔جبکہ سرحد پر تعینات پولیس سیکورٹی کی اہلکار Merete Beck کا ...

Read More »

ساٹھ سالہ شخص کو اپنے جڑواں بھائی کے قتل کے الزام میں تیرہ سال کی قید

اس سال جولائی میں ایک ساٹھ سالہ شخص نے اپنے جڑواں بھائی کی گردن پر چاقو سے وار کرکے قتل کر دیا۔اس کے وکیل صفائی کا کہنا ہے کہ اس کے بھائی نے اسے مارڈالنے کی دھمکی دی تھی اس لیے اس نے اپنے بچاؤ کے لیے اسے قتل کر دیا ۔جبکہ عدالت کا موقف یہ ہے کہ تفتیشی ٹیم ...

Read More »

اردو پر رحم کیجیے‎

باوا آدم سے آج تک جتنی بھی زبانیں ہیں سب کی سب عام آدمی کے ہاں پیدا اور جوان ہوئیں۔ کچھ کا قد کاٹھ زیادہ نکل گیا، کچھ ٹھگنی رہ گئیں اور بہت سی زمانے کے ہاتھوں معدوم ہوگئیں۔ خود ساختہ محلاتی سرپرستوں نے بس اتنا کیا کہ پلی پلائی زبانوں میں سے کچھ کو اپنی ریاستی ضروریات اور محکوموں ...

Read More »

نیند اور بے خوابی کا علاج

نیند کیوں ضروری ہے نیند ایک فطری عمل ہے آدمی کام کر کرکے تھک جاتا ہے تو سستانے لگتا ہے لیٹ جاتا ہے ۔اونگھتا ہے سو جاتا ہے۔وہ آرام کرنے پر مجبور ہو جاتا ہے۔آرام کی طلب تھکے ماندے اعضائے جسمانی کی فطرت میں داخل ہے۔نیند سے آدمی کو یکسوئی نصیب ہوتی ہے اوروہ کچھ دیر دنیا کے ہنگاموں سے ...

Read More »

چند لفظوں کی کہانی

گل بخشالوی  دروازے پر دستک ہوئی ،ماں نے کہا  کون آیا ہے بیٹا ،دیکھو تو دروازہ کھولا :دیکھا تو چوہدری صاحب تھے اپنے چند ساتھیوں کیساتھ  جی چوہدری صاحب ۔۔۔اندر آنے کیلئے نہیں کہو گے ۔چوہدری صاحب نے مسکراکر پوچھا  کیوں نہیں چوہدری صاحب !آئیں آپہ ہی کا تو گھر ہے  چوہدری صاحب آئے ایک کمرے کے گھر کے صحن ...

Read More »

انٹرنیٹ کا 100 گنا تیز ذریعہ لائی فائی LI FI Net

پروفیسر ہاس نے ایسے مستقبل کا تصور کیا تھا جب بجلی کے اربوں بلب وائر لیس ہاٹ سپاٹ بن جائیں گے اب ڈیٹا کی منتقلی کے لیے ایسی ٹیکنالوجی آ چکی ہے جو وائی فائی کے مقابلے 100 گنا تیز ہوگی اور جس میں ریڈیو ویوز کی جگہ روشنی کا استعمال ہوتا ہے۔ لائی فائی نامی اس ٹیکنالوجی کا تجربہ ...

Read More »

مشرقی ناروے میں کرسمس ٹری تیز ہوانے گرا دیا

آجکل ناروے کے ہر گلی بازار کوچے اور ماکیٹ میں کرسمس کی تیاریاں زوروں پر ہیں۔ایسے میں کرسمس کے روائتی درختوں آرائشی نفیس بتیوں کے ساتھ ساتھ تحائف سے لدے جا بجا نظرآتے ہیں ۔مگر پچھلے چند روز سے تیز و تند ہواؤں نے ملک کے بعض علاقوں و اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے۔ہفتہ کی رات کو شی اور ...

Read More »

محکمہء امیگریشن کا اپنے مراکز میں مذہبی نشانات لگانے سے انکار برقرار

نارویجن محکمہء امیگریشن یو ڈی آئی نے اپنے مراکز میں کراس اور کسی بھی قسم کے مذہبی نشانات لگانے سے انکار کو برقرار رکھا ہے۔اس وجہ سے محکمہ کو تنقید کا نشانہ بنایاجا رہا ہے۔یو ڈی آئی کے پریس مشیر Vibeke Schjem نے ایک مذہبی روزنامہ داگن سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایسے کمرے اور رہائشیں جہاں پناہ گزینوں ...

Read More »

ناروے میں رہنا ہے تو نارویجن سیکھیں ورنہ۔۔۔۔

ترقی پسند پارٹی نے تارکین وطن کو خبردار کیا ہے کہ وہ خاص مدت کے اندر اندرنارویجن زبان سیکھیں ورنہ وہ ناروے میں اپنے حقوق نہ حاصل کر سکیں گے۔پارٹی اگلے ہفتے میں انٹیگریشن کے سلسلے میں یہ بل پیش کرے گی۔اخبار داگ بلادے کے مطابق زبان معاشرے میں ضم ہونے کے لیے بنیادی کلیدی حیثیت رکھتی ہے۔ پارتٰ کے ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.