Daily Archives: October 31, 2015
وحشی چہرے گندی چونچ اور موٹی گردن والے گدھ
selected by Tariq Shah وحشی چہرے گندی چونچ اور موٹی گردن والے گدھ اس بستی کا کیا کہئے کہ جس کے ہوں رکھوالے گدھ قحط زدہ سیلاب گزیدہ لاکھوں ننگے بھوکے لوگ اور ہماری چاروں جانب عیاشی کے پالے گدھ دنیا بھر کی دیکھی بھالی ٹھنڈی سوئی بزدل قوم ساٹھ برس سے قوم پہ حاکم قوم کے دیکھے ...
Read More »دو افراد لٹیروں کے نرغے سے بھاگ کردوکان میں پناہ گزین۔۔۔
اوسلو میں بریسکے بی میں دو افراد نے اورانین برگ چرچ Uranienborg church کے پاس دو افراد کو لوٹنے کی کوشش کی۔نقاب پوش ڈاکوؤں کے پاس بندوقیں بھی تھیں جو کہ انہوں نے چلائیں۔یہ واقعہ جمعہ کے شام پیش آیا۔دونوں متاثرہ اشخاص نے بھاگ کر ایک قریبی اسٹور میں پناہ لے لی۔ پولیس آپریشن لیڈر جوکلنگ کے مطابق اہوں نیاس ...
Read More »ناروے کا جدید ترین ہسپتال کالنس میں سوموار سے شروع
کالنس ہسپتال صوبہ اوسفولڈ کے شہر موس سے دس منٹ کی ڈرائیو پرواقع ہے۔یہ ہسپتال جدید طبی سہولتوں کے ساتھ مکمل ہو چکا ہے۔ہسپتال کے شعبہء آئی ٹی کے کونسلیٹ اور سیاستدان اسد ریاض کے مطابق اس ہفتے اور اتوار کو بقایا سامان اور مریضوں کو فریڈرکستاد ہسپتال سے موس کالنس Kalnes ہسپتال منتقل کرنے کے بعد سوموار سے ہسپتال ...
Read More »سماجی مدد حاصل کرنے والے شخص کے گھر سے آدھے ملین کراؤن کی رقم برآمد
پولیس نے ایک بیروزگارشخص جو کہ سماجی مدد کے محکمے سے گزر بسر کے اخراجات لیتا تھا کے گھر سے چارلاکھ پچھتر ہزارکراؤن کی خطیر رقم برآمد کی ہے۔سینجا کے رہائشی اس شخص کے گھر سے پولیس نے ا س وقت پونے پانچ لاکھ کی رقم برآمد کی جب وہ کسی اور کیس کے سلسلے میں ان کے گھر کی ...
Read More »