Daily Archives: اکتوبر 30, 2015

] وھاں دو دیگیں چاول کی پک رھی ھیں

وھاں دو دیگیں چاول کی پک رھی ھیں ایک نمکین چنے والی اور دوسری میٹھے زردے والی تم بھی کئی دن سے ضد کر رھے تھے میں نے زردہ کھانا ھے میں نے پلاؤ کھانا ھے اللہ نے تمہاری سن لی اس نے خوشی سے گھر میں دوڑیاں لگانی شروع کر دیں بچے کو خوش دیکھ کر وہ بھی کِھل ...

Read More »

ٹیلینور کمپنی کے سربراہ کے اختلاف کے بعد علیحدگی

مشہور کمپنی ٹیلینور کے سربراہ سوائن نے نارویجن خبر رساں ایجنسی کو ایک بیان میں بتایا کہ میں اور میرا ڈیپارٹمنٹ ومپل ڈاٹ کوم کمپنی کے معاملات کو سمجھنے سے قاصر ہیں ۔انہوں نے وزیر صنعت مونیکا Monica M230land کو اپنی ایک درخواست میں اطلاع دیتے ہوئے کہا کہ میں اپنی کمپنی کو ومپل کمپنی سے علیحدہ کر رہا ہوں۔ ...

Read More »

سویڈن میں پناہ گزین مجرم کو عمر قید کی سزاء

سویڈن میں پناہ گزین مجرم کو عمر قید کی سزاء سویڈن میں اکیاء IKEA کمپنی میں ایک پچپن سالہ سویڈش ماں اور اس کے اٹھائیس سالہ بیٹے کو چھری کے وار سے ہلاک کرنے والے پناہ گزین کو عمر قید کی سزاء سنائی گئی ہے۔ سویڈش ریڈیو کے مطابق سویڈن کے قانون میں یہ سخت ترین سزاء ہے۔چھتیس سالہ مجرم ...

Read More »

پوکر کلب پر چھاپہ منشیات اورمنی لانڈرنگ کے نیٹ ورک کا انکشاف

برگن پولیس نے ایک پوکر کلب پر چھاپہ مارا جس کے بارے میں یہ خدشہ تھا کہ کلب کے اراکین کئی مجرمانہ سرگرمیوں کی سر پرستی کر رہے ہیں۔تین افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔پولیس چھاپے کے وقت پوکر کلب کے کئی اراکین میز کے گرد بیٹھے تھے جس میں سے دس افراد کو حراست میں لے لیا گیا ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.