Daily Archives: اکتوبر 29, 2015

صدقہ

وسیم ساحل یہ واقعہ ایک سعودی نوجوان کا ہے،یہ اپنی زندگی سے مطمئن نہیں تها،اس کی تنخواہ صرف چار ہزار ریال تهی،شادی شدہ ہونے کیوجہ سے اس کے اخراجات اس کی تنخواہ سے کہیں زیادہ تهے،مہینہ ختم ہونے سے پہلے ہی اس کی تنخواہ ختم ہو جاتی اور اسے قرض لینا پڑتا، یوں وہ آہستہ آہستہ قرضوں کی دلدل میں ...

Read More »

ناروے۔ واقعہ کربلا رہتی دنیا تک حق اور سچ کے پرستاروں کے لیے ہدایت فراہم کرتا رہے گا۔ علامہ انوار المصطفی ہمدمی

    رپورٹ ۔عقیل قادر۔اوسلو۔ناروے منہاج القرآن انٹرنیشنل اوسلو کے زیر اہتمام شہدائے کربلا کی یاد میں ایک عظیم الشان کانفرنس منعقد کی گئی جس میں اوسلو کے گرد و نواح سے بڑی تعداد میں اہل بیت اور ذکر حسینؓ کی یاد منانے کے لیے خوا تین وحضرات نے شرکت کی۔ کانفرنس کے مہمان خصوصی برطانیہ سے تشریف لائے ہوئے ...

Read More »

ناروے۔ معرکہ کربلا حق کی آواز بلند کرنے اور اس پر ثابت قدم رہنے کا درس دیتا ہے۔ علامہ افتخار احمد چشتی

اوسلو( عقیل قادر)جا معہ اسلامیہ HOLMLIA (ہو ل ملیہ) میں شہدائے کربلا کی یاد میں ایک روحانی محفل کا انعقاد کیا گیا جس میں جامعہ اسلامیہ ہو ل ملیہ کے طلبہ و طالبات نے تلاوت قرآن کریم ، نعت رسول مقبولﷺ اور امام حسین علیہ السلام کے حضور منقبت کے پھول نچاور کیئے۔ اس روحانی محفل میں اہل علاقہ نے ...

Read More »

ناروے۔امام حسین ں سے محبت حضور ا سے محبت ہے اور ان کا ذکرحضور ا کا ذکر ہے۔پیر سید محمد یوسف بخاری

اوسلو(عقیل قادر)ناروے کی سب سے بڑی اورنہایت خوبصورت مسجد مرکزی جماعت اہلسنت میں شہادت امام حسینؓ کی یاد میں سالانہ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں خصوصی خطاب پاکستان سے تشریف لائے ہوئے پیر سید محمد یوسف بخاری نے کیا۔ پروگرام میں بڑی تعداد میں خواتین و حضرات اور بچوں نے شرکت کی۔ خواتین کے لیے علیحدہ پردے کا ...

Read More »

ناروے۔ اوسلو میں محرم الحرام کے پُرامن جلوس میں خواتین وحضرات کی بھرپور شرکت۔

رپورٹ۔عقیل قادر۔اوسلو۔ناروے ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں محرم الحرام کے سلسلے میں ادارہ انجمن حسینی اوسلو کے زیر اہتمام ایک پُرامن جلوس نکالا گیا جس میں خواتین و حضرات نے بہت بڑی تعداد میں شرکت کی۔ جلوس میں خواتین مردوں سے آگے رہیں اور یا حسین، لبیک یا حسین کے نعرے بلند کرتی رہیں، جلوس میں شریک مردو خواتین نے ...

Read More »

ناروے میں پناہ گزینوں کا ماہانہ جیب خرچ اکتیس ہزار کراؤن

سوموار کے روز ایک پروگرام میں پروگرام کی میزبان آنے Anne Grosvold نے بتای اکہ ناروے میں پناہ گزینوں کو ماہانہ اخراات کی مد میں اکتیس ہزار کراؤن دیے جاتے ہیں۔ اس بیان کے بعد سوشل میڈیا میں لوگوں نے شدید رد عمل کا اظہارکیا اور شدید نقطہ چینی کی۔اور کہا کہ ماہانہ ایک ہزارکراؤن کی رقم بغیر ملازمت کے ...

Read More »

نارویجن وزیر انصاف کو پچیس ہزار کراؤن کا جرمانہ

نارویجن وزیر انصاف کو پچیس ہزار کراؤن کا جرمانہ نارویجن روزنامہ داگ بلادے کے مطابق وزیر انصاف آنندسن اور محکمہء انصاف کو وڈیو روزمرہ کے تحفظ میں نگرانی کیمرے کی فلم کو استعمال کرنے کے جرم میں محکمہء نے پچیس ہزار کراؤن کا جرمانہ عائد کیا ہے۔اس وڈیو میں وزیر انصاف نے بتایا کہ انہوں نے بطور وزیر اپنی ملازمت ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.