Daily Archives: اکتوبر 28, 2015

زلزلے کے بعد کھلے آسمان کے نیچے شب گزاری

منگل کے روز پاکستان اور افغانستان سمیت بیشتر ممالک میں زلزلے کے خوفناک جھٹکوں کے بعد متاثرہ افراد کھلے آسمان کے نیچے سوئے۔کئی لوگوں کے گھر زلزلے کے جھٹکوں سے تباہ ہو گئے۔سوموار کو آنے والے زلزلے کے جھٹکوں میں کل دو سو سنتالیس افراد ہلاک ہوئیاور افغانستان کے اسکول میں تیرہ طلباء ہلاک ہو گئے۔جبکہ کئی لاپتہ افراد کی ...

Read More »

نارویجن فضائی کمپنی کے سربراہ کی کتاب بلندی پستی

نارویجن زبان میں تحریر کی جانے والی اس کتاب کا نام ہے بلندی اور پستی۔نارویجن کمپنی کے سربراہ Bjrn Kjos شوس سنے ٹی وی چینل ٹو سے گفتگو کے دوران کہا کہ یہ میری کہانی اور میرا وژین ہے۔ شوس کی یہ کتاب مصنف کے مشاہدات پر مبنی ہے۔ایک مرتبہ شوس کی فضائی کمپنی نے لندن سے ناروے کی فضائی ...

Read More »

سویڈن میں خفیہ پناہ گزین کیمپ

سویڈن میں خفیہ پناہ گزین کیمپ سویڈن میں پناہ گزین کیمپوں کے پتے خفیہ رکھے گئے ہیں تاکہ ان کیمپوں کو تباہی سے بچایا جا سکے۔یاد رہے کہ گذشتہ دنوں آٹھ پناہ گزین کیمپوں کو نسل پرستوں نے جلا دیا تھا۔بدھ کی رات کو ایک ایسی بلڈنگ کو نذر آتش کر دیا گیا تھا جسے پناہ گزین کیمپ کے طور ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.