Daily Archives: اکتوبر 26, 2015

ادبی اسکالرتسلیم الٰہی زلفی کی آسٹریلیاء کے کامیاب ادبی اور مطالعاتی دو رے سے ٹورونٹو واپسی

اردو اکیڈمی میلبورن اور اردو انٹرنیشنل سڈنی کی خصوصی دعوت پر‘اردو سپموزیم ‘عالمی مشاعرہ اور شامِ زلفی میں شرکت آسٹریلیاء کی ممتاز علمی ‘ادبی اور سماجی شخصیات کا بھرپور جوش و خروش‘کینیڈا کے مہمان کی والہانہ پزیرائی ٹورونٹو(خصوصی رپورٹ) کینیڈا میں آبادفنونِ لطیفہ کے ادبی اسکالرتسلیم الٰہی زلفی آسٹریلیاء کے کامیاب ادبی اور مطالعاتی دورے سے ٹورونٹو واپس پہنچ گئے ...

Read More »

کیا ہم ایسے ہیں؟

مسلم لوکل علاقے کی ہوٹلوں میں آپ جائیں گے تو ہوٹل میں نوٹس بورڈ ملے گا جس پر لکھا ہوتا ہے گندگی کرنا منع ہے، کنگھی کرنا منع ہے، تھوکنا منع ہے، سگریٹ پینا منع ہے، نشہ کرکے آنا منع ہے، باہر کا کھانا لاکر کھانا منع ہے، فالتو بیٹھنا منع ہے، صفائی کا خیال رکھیں، ویٹر کو بل ادا ...

Read More »

’’کھنکتی خاک‘‘ کی تقریبِ پذیرائی

چوپال ادبی تنظیم کے زیرِ اہتمام احمد ساقی کے پہلے مجموعہ کلام کی تقریبِ پذیرائی اور محفلِ مشاعرہ 3 ازقلم: حسیب اعجاز عاشرؔ لاہور،پاکستان ہر دور میں محققین اوراہل ادب کے اردو زبان کی ابتداء کے حوالے سے نظریات، مختلف جغرافیائی حوالوں میں تقسیم رہے ۔مگر فروغِ اردو ادب کے حوالے سے بغیر دو رائے کہ پاکستان کس صوبہ پنجاب ...

Read More »

ایک گھرکو دو مرتبہ جلانے کی کوشش

السٹائن کاؤنٹی میں ارکین وطن کی ایک کالونی میں نسبتاً ایک الگ تھلگ گھر کو پچھلے تین ہفتوں کے دوران دو مرتبہ خاکستر کرنے کی کوشش کی گئی۔یہ ھر کالونی کے باقی گھروں سے نسبتاً الگ تھلگ ہے۔اتوار کی صبح بھی اس گھر میں آتشزدگی ہوئی تھی۔پولیس کے مطابق ابھی تک اس آتشزدگی کی وجہ نسلی منافرت کے کوئی ثبوت ...

Read More »

نارویجن وزیر خارجہ برینڈے انڈیا کا دورہ کریں گے

نارویجن وزیر خارجہ برینڈے دو سے تین نومبر کو انڈیا کا دورہ ایک تجارتی وفد کے ساتھ کریں گے۔یہ وفد ممبئی میں بھارتی تجارتی وفد سے ملاقات کرے گا۔انڈیا ناروے کے لیے ایک موثر تجارتی منڈی ہے۔اس لیے اس وفد کا ماقصد ممبئی میں نارویجن تجارتی قونصلیٹ کا ایک دفترقائم کرنا ہے۔ اس تجارتی دورے کے دوران نارویجن وفد بھارتی ...

Read More »

اوسلو کی رہائشی عمارت سے باسٹھ افراد کا انخلاء

سوموار کی رات کو اوسلو کی ایک رہائشی عمارت سے اس وقت باسٹھ ٖرافراد کو منتقل کر دیا گیا جب عمارت میں نا معلوم وجہ سے آگ بھڑک اٹھی۔ اوسلو پولیس اسٹیشن کے آپریشن لیڈر رونے Rune Ullsand نے نارویجن خبر رساں ایجنسی سے گفتگو کے دوران رات تین بجے بتایاکہ اس رہائشی عمارت کی تیسری منزل پر تین اپارٹمنٹس ...

Read More »

گیارہ یورپین ممالک کا پناہ گزینوں کے لیے نیا منصوبہ

گیارہ یورپین ممالک نے ایک میٹنگ میں متفقہ طور پرشامی پناہ گزینوں کو روکنے کے لیے ایک منصوبہ تشکیل دیا ہے۔گذشتہ ہفتے ناروے میں 1.867 شامی پناہ گزین آئے۔ جبہ سلوونیا میں اب تک ساٹھ ہزار پناہ گزین داخل ہو چکے ہیں ان کے لیے چار سواہلکاروں پر مشتمل مزید سیکورٹی پولیس کا عملہ متعین کیا گیا ہے۔پناہ گزینوں کے ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.