Daily Archives: اکتوبر 25, 2015

پراسرا بوڑھا

شازیہ عندلیب رخشی راؤ میسن ریلوے اسٹیشن پر بس کا انتظار کر رہی تھی۔وہ جس ادارے میں ملازمت کرتی تھی وہ ریلوے اسٹیشن کے بالکل سامنے تھا۔اس روز موسم خوشگوار تھا ۔ماہ ستمبر میں درختوں کے پتے زرد نارنجی اور سرخرنگوں میں عجب دلکشی بکھیر رہے تھے۔ ناروے جیسے دنیا کے اس سرد خطے میں یہ موسم ایک عجب تابانی ...

Read More »

ایسی امیری کی ایسی تیسی

ڈاکٹر آرامتیاز تیری تقسیم پر کوئی کیا اعتراض کر سکتا ہے؟ دم مارنے کی جرآت نہیں غریب کو سوکھی روٹی بھی دسترخوان پر میّسر نہیں۔نہیں میں نے مال دیا ہے رزق نہیں۔پسند کا کھانا بیچاروں کے بس میں نہیں۔میوہ ان کی قسمت میں کہاں؟دوائیں کھاتے ہیں صبح دوپہر شام،گویا انکا میوہ بھی ان کی دوائیں۔انکا کھانا بھی دوائیں۔گھبرا مت میں ...

Read More »

ہر دور کو ایک حسینؓ چاہیے !

محرم الحرام اسلامی تاریخ میں بڑی اہمیت رکھتا ہے اس ماہ کے پہلے عشرے کی ابتداء خلیفہ دوئم حضرت عمر فاروقؓ کی شہادت سے اور اختتام نواسہءِ رسول حضرت امام حسین ؓ کی ؑ عظیم شہادت سے ہوتا ہے ۔ دونوں ہستیاں اسلامی تاریخ میں اپنا ایک مقام رکھتی ہیں ۔ حضرت عمر فاروق کا نظام حکومت اور طرز حکومت ...

Read More »

ناروے۔ 19 سال بعد اوسلو کی مقامی حکومت کا چارج لیبر پارٹی اور اسکی اتحادی جماعتوں نے سنبھال لیا

ناروے۔ 19 سال بعد اوسلو کی مقامی حکومت کا چارج لیبر پارٹی اور اسکی اتحادی جماعتوں نے سنبھال لیا میئر کا تاج ایس وے پارٹی کی مارینیابورگنMarianne Borgenاور ڈپٹی میئر کا تاج لیبر پارٹی کی امیدوار اور سری لنکن نثراد (Khamshajiny Gunaratnam ) نے اپنے نام کر لیا اوسلو(عقیل قادر) 14 ستمبر کو بلدیاتی اور صوبائی الیکشن منعقد ہوئے جس ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.