Daily Archives: اکتوبر 23, 2015

ایک سانحہ بھی ، جادہ و منزل بھی

شہادت حسینؓ تحریر۔۔۔راجہ محمد عتیق افسر اقوام وامم کی زندگیوں میں سانحات نئے اسباق اور نئی راہیں لے کر آتے ہیں اور زندہ اقوام ان سانحات سے حاصل کردہ سبق سے اپنے لئے منزل اور نشان منرل کا تعین کرکے اپنی راہ متعین کرتی ہیں مگر افسوس کہ ہم ایسے ڈگر پہ رواں ہیں کہ مخصوص ایام کو کسی شخصیت ...

Read More »

یوم عاشورہ کی عبادات

از سید ذیشان نظامی جہلم عاشورہ دسویں محرم کو کہتے ہیں۔اس روز نماز ظہر کی چار رکعت اس طرح پڑہیں کہ ہر رکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد ایک مرتبہ سورہ ایک بار سورہ زلزال ایک بار سورہ کافرون اور پھر سورہ اخلاص پڑھ کر سلام پھیریں۔سلام پھیر کر ستر مرتبہ درود پا پڑھ کر گناہوں سے توبہ کریں۔ اللہ ...

Read More »

آدھی رات کوچوروں نے چرچ کی گھنٹیاں بجائیں۔۔۔

رات کے سوا تین بجے اچانک علاقے کے لوگ اس وقت ہڑ بڑا کے اٹھ بیٹھے جب چرچ کی گھنٹیاں بجنے لگیں۔ایا معلوم ہوتا تھا جیسے یہ گھنٹیاں کوئی چور بجا رہے ہیں۔یہ جمعہ کی صبح کا واقعہ ہے تاہم یقینی طور پر کچھ نہیں کہا جا سکتا کہ چور گرجا گھر سے کیا چرا کر لے گئے ہیں۔پورس گرین ...

Read More »

ووس میں نقاب پور چوروں نے گیس اسٹیشن لوٹ لیا

جمعہ کی صبح چار نقاب پوش ڈاکوؤں نے جو کہ چھریوں اور پستول نماء آلات ساتھ لائے تھے نے ووس کے علاقے میں واقع پٹرول پمپ کو لوٹ لیا۔سارے ڈاکوؤں کے سروں پر فن لینڈ کے ہیٹ تھے۔ہورڈے لینڈ پولیس اسٹیشن کے آپریشن لیڈرمورٹن کرونن Morten Kronen in Hordaland کے مطابق ان چاروں ڈاکوؤں میں سے صرف ایک نے انگلش ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.