Daily Archives: اکتوبر 22, 2015

ناروے۔ اسلام آباد راولپنڈی ویلفیئر سوسائٹی کی طرف سے راجہ عاشق حسین اور چوہدری قمر عباس ٹوانہ کو پاکستانی ریسٹورینٹ کبابش خریدنے پر مبارکباد

اوسلو(پ ر) اسلام آباد راولپنڈی ویلفیئر سوسائٹی کی طرف سے اوسلو کی دو ممتاز شخصیات راجہ عاشق حسین آف گوجرخان اور چوہدری قمر عباس ٹوانہ کو مبارکباد پیش کی گئی اور پھولوں کا گلدستہ پیش کیا گیا۔ سوسائٹی کے وفد کی قیادت صدر مرزا انور بیگ نے کی جبکہ وفد میں سوسائٹی کے دیگر اراکین بھی شامل تھے جن میں ...

Read More »

ناروے۔حضرت امام حسینؓ کی شہادت سیرت النبیﷺ کا روشن باب ہے۔ صاحبزادہ علامہ برکا ت احمد چشتی

اوسلو(عقیل قادر) ماہ محرم شروع ہوتے ہی دنیا بھر کی طرح ناروے میں بھی مسلمان کمیونٹی امام حسینؓ کی یاد میں کانفرنسز کا انعقاد کرتی ہے اور ہر جگہ پر ایصال و ثواب کی محافل کا اہتمام کیا جاتا ہے۔ ایسی ہی ایک روحانی و ایمانی محفل کا انعقاد ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں غوثیہ مسلم سوسائٹی نے شہادت امام ...

Read More »

ناروے۔ ناروے میں نامزد نئی پاکستانی خاتون سفیر رفعت مسعود سے متعدد پاکستانی تنظیمات کے نمائندگان کی ملاقات

اوسلو(عقیل قادر) حکومت پاکستان کی جانب سے رفعت مسعود کو ناروے میں سفارت کا قلمدان سونپا گیا ہے اور انہوں نے اسی ہفتے سے سفارت خانے کا چارج سنبھالا ہے۔ اس سلسلے میں انہوں نے اوسلو میں مختلف پاکستانی تنظیمات سے ملاقاتوں کا سلسلہ شروع کیا ہے اور اس سلسلے میں انہوں نے پہلی ملاقات بروز پیر کو کی جو ...

Read More »

ناروے۔ نیشنل ڈائیلاگ کانفرنس میں وزیر اعظم ایرنا سولبرگ سمیت متعدد وزراء کی شرکت

ناروے۔ نیشنل ڈائیلاگ کانفرنس میں وزیر اعظم ایرنا سولبرگ سمیت متعدد وزراء کی شرکت اوسلو(عقیل قادر) ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں حکومت کی طرف سے منعقد کی گئی نیشنل ڈائیلاگ کانفرنس میں ناروے کی وزیر اعظم ایرنا سولبرگ (Erna solberg) سمیت متعدد وزرا ء نے شرکت کی اور کانفرنس سے خطاب کیا۔ نیشنل ڈائیلاگ کانفرنس میں تارکین وطن تنظیمات سے ...

Read More »

یونائیٹد سپلائرز ماربل فیکٹری دوبئی میں ملٹیپل ملازمتیں

ssalamu’alaikum,Multiple Vacancies in United Supplies Marble factory, Dubai Posted: 19 Oct 2015 03:25 AM PDT Web Site :- www.unitedsuppliesqatar.com Position :- 1) Projects Execution Manager  – Must be Arabic Speaking only. Minimum 5 years experience in Marble Installation. 2) Site Foreman – Experience in Marble Installation only. S (negotiable depends on the Gulf experience) 3) Site Engineers (2-3 nos) – ...

Read More »

پولیس نے اسکول میں ایک شخص کو گولی ماردی

پولیس نے ایک شخص کو سویڈن کے ایک اسکول میں اس وقت گولی مار دی جب وہ اسکول میں تلوار لے کر داخل ہوا اور چار اشخاص کو زخمی کر دیا۔ ان میں ایک شخص اور تین اسکول کے طلباء شامل ہیں۔یہ اسکول تھرول ہٹن Trollh228ttan.میں واقع ہے۔جس وقت وہ شخص اسکول میں داخل ہوا اس نے اپنا چہرہ چھپا ...

Read More »

شاہی خاندان کا پناہ گزینوں کو خوش آمدید

جمعرات کے روز نارویجن شاہی جوڑے ملکہ سونیا اور شاہ ہیرالڈ نے اوسفولڈصوبے میں واقع پناہ گزین کیمپ کا دورہ کیا۔اس موقع پر انہوں نے پناہ گزینوں کو ناروے میں خوش آمدید کہا۔ملکہ سونیا اور شاہ ہیرالڈنے اپنی تقریر میں کہا کہ ہم جو کچھ کر سکتے ہیں پناہ گزینوں کے لیے ضرور کریں گے۔ ایک بڑے ہال میں پناہ ...

Read More »

اوسلو کی جیلیں خالی اور ہالینڈ کی جیلیں فل

اوسلو جیل میں اس وقت چونتیس سیٹیں خالی ہیں جبکہ پورا ڈپارٹمنٹ خالی ہو جائے گا۔مقامی نارویجن اخبار وی جی کے مطابق ڈپارٹمنٹ کے ملازمین کو مطلع کیا گیا تھا کہ جیل میں موجود پچیس سیٹیں اب استعمال نہیں ہوں گی۔اوسلو جیل کے جیل سپریڈنٹ فرخ قریشی کا کہنا ہے کہ مجھے نہیں یاد پڑتا کہ کبھی یہاں جگہ خالی ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.