Breaking News

Daily Archives: اکتوبر 19, 2015

[ آج دیہاڑی نہیں لگی آپ مجھے واپسی کا کرایہ 20 روپے دے دیں‎

محمد طارق شاہ ہائی سٹریٹ ساہیوال پر موٹر سائیکل کو پنکچر لگواتے ہوئے میں فیصلہ کر چکا تھا کہ اس ہفتے بھی اپنے گھر واپس کبیروالا نہ ہی جاوں تو بہتر ہے ،دیر تو ویسے بھی ہوچکی تھی اورجہاں پچھلےتین ہفتے گزر گئے ہیں یہ بھی گزار ہی لوں تو گرمیوں کی چھٹیوں میں ایک ہی بار چلا جاوں گا۔ ...

Read More »

ناروے۔ اوسلو میں پیپل ان فوکس کے زیر اہتمام چائلڈ پروٹیکشن کے موضوع پر ایک اہم سیمینار کا انعقاد

اوسلو(پ ر) پیپل ان فوکس (Peopel in focus) کے زیر اہتمام اوسلو کے ضلع سوندرے نورشتند میں چائلڈ پروٹیکشن کے موضوع پر ایک اہم سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں ضلع سوندرے نور شتندچائلڈ پروٹیکشن بیورو کے سربراہ آنش کُروکان اور جنرل آفس منیجر سیسلی اے ہولم ،پولیس ڈی پارٹمینٹ سے لاءٖف روسن شِلدے ، معروف قانون دان طارق ...

Read More »

اوسلو میں حیوانی پولیس کے بعد نائٹ نرسری اسکول

اب اوسلو میں نرسری اسکولوں کو رات کی شفٹ میں بھی کھولنے کے بارے میں غور کیا جا رہا ہے۔ اس سلسلے میں شہری کونسل باہمی مشاورت میں مصروف ہے۔جمعہ کے روز ناروے کی آربائیدر پارٹی سوشلسٹ پارٹی اور گرین پارٹی نے مشترکہ طور پر اوسلو میں انتظامی امور پر کام کرنے کا فیصلہ کر لیاہے۔سوموار کو گیارہ بجے ریڈ ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.