Daily Archives: اکتوبر 17, 2015

عرش کے سائے تلے

شازیہ عندلیب قسط نمبر۵ طواف کرنے بعد ایک انوکھی سی تازگی کا احساس دل میں ہلکورے لینے لگا۔جیسے کسی بہت ہی محبت کرنے والی ہستی سے ملاقات کے بعد ہوتا ہے۔ اس شہر بے مثل کی راہوں پہ چلتے ہوئے یہ دل خوش کن احساس ہوتا کہ ان راہوں پہ نبی کریم بھی چلتے ہونگے، انکا بچپن آپکی جوانی ،آپکا ...

Read More »

قرآن شریف ترجمہ کے ساتھ پڑھیے

آصف پلاسٹک والا ربانی ٹاور، آگری پاڑہ، ممبئی11- موبائل: 9323793996 آج معاشرے میں ہر جگہ بگڑ ہی بگڑ ہے، وجہ یہ ہے کہ ہم دینی ماحول سے دور ہیں۔ آپ بازار سے کوئی چیز خریدیں اس کے ساتھ ایک گارنٹی کتاب ضرور ہوتی ہے جس میں اس کے استعمال کی ترکیب بتائی جاتی ہے اور یہ وارننگ بھی دی جاتی ...

Read More »

اوسلو کیوی شاپ سے ناکام ڈاکو فرار

آج ہفتے کی صبح اوسلو ٹرونڈھائم روڈپر واقع اشیائے خوردو نوش کی دوکان کیوی پرایک ڈاکو کچن کی چھری لے کر کیش کاؤنٹر پر گیا۔ڈاکو نے کیش کاؤنٹر پرموجود ملازم کو ہراساں کیا مگر بعد ازاں رقم لوٹے بغیر فرار ہو گیا۔اوسلو پولیس اسٹیشن کے آپریشن لیڈر Christian Krohn Engesethکر ستیان کے مطابق اس شخص نے کالی جیکٹ نیلی جینز ...

Read More »

اوسلو میں لیبر پراپرٹی ٹیکس

اوسلو میں لیبر پراپرٹی ٹیکس اوسلو میں مقامی کونسل شہر میں آزمائشی بنیادوں پر لیبرپراپرٹی ٹیکس متعارف کرانے اک افیصلہ کیا ہے۔جمعہ کے روز تین سیاسی پارٹیوں نے ایک متفقہ فیصلہ کیاتھا ۔ اس فیصلے میں لیبر پارٹی ،گرین پارٹی اور بائیں بازو کی سوشلسٹ پارٹیز شامل ہیں۔انہوں نے اوسلو میں مشترکہ کونسل بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ نارویجن اخبار ...

Read More »

روس سے ناروے کی جانب مجرموں کی نقل مکانی

روس سے کئی سو لوگ ناروے نقل مکانی کر کے آ چکے ہیں ان میں سے اکثریت بڑے جرائم پیشہ افراد کی ہے۔فن مارک صوبہ کے پولیس اسٹیشن کی سربراہ Ellen Kathrine H230tta ایلن کیتھرینا کے مطابق پولیس نے ان میں سے بہت سے ملزموں کو گرفتار کر لیا ہے۔ جبکہ پانچ افراد کو ملک بدر کر دیا ہے۔تقریباً ایک ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.