Daily Archives: اکتوبر 16, 2015

امریکی تاریخ کا مشہور ترین (انکار)۔

Abida Rehmani Shikago دسمبر ۱۹۵۵ کی ایک سرد شام کو دِن بھر کی پُر مشقت اور تھکا دینے والے سلائی کڑھائی کے کام سے فراغت پا کر روزا پارکس نامی ایک سیاہ فام عورت، اپنےدستی تھیلے کو مضبوطی سے سینے سے چمٹائے اور اُس سے گرمی کا احساس پاتے ہوئے سڑک پر جا رہی تھی۔ دائیں بائیں دیکھ کر احتیاط ...

Read More »

حکمران کون عظیم۔۔ حضرت عمر یا سکندر اعظم

ﮨﻢ ﻧﮯ ﺑﭽﭙﻦ ﻣﯿﮟ ﭘﮍﮬﺎ ﺗﮭﺎ ﻣﻘﺪﻭﻧﯿﮧ ﮐﺎ ﺍﻟﯿﮕﺰﯾﻨﮉﺭ 20ﺳﺎﻝ ﮐﯽ ﻋﻤﺮ ﻣﯿﮟ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﺑﻨﺎ۔ 23 ﺳﺎﻝ ﮐﯽ ﻋﻤﺮ ﻣﯿﮟ ﻣﻘﺪﻭﻧﯿﮧ ﺳﮯ ﻧﮑﻼ، ﺍﺱ ﻧﮯ ﺳﺐ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﭘﻮﺭﺍ ﯾﻮﻧﺎﻥ ﻓﺘﺢ ﮐﯿﺎ، ﺍﺱ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻭﮦ ﺗﺮﮐﯽ ﻣﯿﮟ ﺩﺍﺧﻞ ﮨﻮﺍ، ﭘﮭﺮ ﺍﯾﺮﺍﻥ ﮐﮯ ﺩﺍﺭﺍ ﮐﻮ ﺷﮑﺴﺖ ﺩﯼ، ﭘﮭﺮ ﻭﮦ ﺷﺎﻡ ﭘﮩﻨﭽﺎ، ﭘﮭﺮ ﺍﺱ ﻧﮯ ﯾﺮﻭﺷﻠﻢ ﺍﻭﺭ ﺑﺎﺑﻞ ﮐﺎ ﺭﺥ ﮐﯿﺎ، ...

Read More »

جمعہ کے فضائل

مجھے يوم جمعہ كے فضائل كا علم ہے، كيا يہ ممكن ہے كہ آپ مجھے اس روز ميں كى جانے ولى چند ايك عبادات بتائيں جو ميں سرانجام دے سكوں ؟الحمد للہ :جى ہاں جمعہ كا دن افضل دن ہے، اس كى فضيلت ميں بہت سى احاديث وارد ہيں جن سے اس كى فضيلت نماياں ہوتى ہے. جمعۃ المبارك كے ...

Read More »

اوسلو ائیرپورٹ سے ایک مشکوک شخص گرفتار

پولیس نے اوسلو ائیر پورٹ سے ایک ستائیس سالہ شخص کو اسلامی انتہا پسند تنظیم کی مدد کرنے کے الزام میں گرفتار کی اہے۔اس شخص کا تعلق ایرتھریاء سے ہے۔پولیس نے اسے حوالت میں رکھا ہوا ہے جبکہ اخبار آفتن پوستن کے مطابق منگل کے روز دوپ رکے ایک بجے عدالت اس کیس کا فیصلہ سنائے گی۔ ملزم کے وکیل ...

Read More »

سنبھل کے چلنا ،شہریوں کو نصیحت اور پیشن گوئیاں

ناروے کے مشرقی اور شمالی علاقہ میں مقامی سرکاری ادارے نے شہریوں کے لیے ایک پیغام جاری کیا ہے جس میں انہیں سڑکوں پر صبح سویرے احتیاط سے چلنے اور گاڑی چلانے کی نصیحت کی گئی ہے۔اس لیے کہ ناروے کے ان علاقوں میںآجکل خزاں کا موسم پورے جوبن پر ہے۔دن کو سورج کی کرنیں بہت بھلی معلوم ہوتی ہیں ...

Read More »

ناروے کی دولت مندترین شخصیات اور کم آمد ن والے سیاستدان

انگے روئکے سرمایہ کار  Kjell Inge R248kkeکا شمار اس وقت ناروے کے دولتمند ترین افراد میں ہوتا ہے۔مگر پچھلے سال تک اس کا شمار سب ر شیل انگےشیل ذیادہ آمدن رکھنے والے افراد میں نہیں ہوتا تھا۔شیل انگے اس وقت دس ارب کراؤن سے ذیادہ کے اثاثوں کا مالک ہیں آج جمعہ کے روز سن دو ہزار چودہ کے ٹیکسوں ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.