Breaking News
Home / حالات حاضرہ / خبریں / ناروے۔ مفتی محمد زبیر تبسم کا مرزا انور بیگ کو فریضہ حج ادا کرنے پر مبارکباد

ناروے۔ مفتی محمد زبیر تبسم کا مرزا انور بیگ کو فریضہ حج ادا کرنے پر مبارکباد

mirza anwar baig .....اوسلو(عقیل قادر) غوثیہ مسلم سوسائٹی کے امام و خطیب اور معروف دینی سکالر مفتی محمد زبیر تبسم نے اسلام آباد راولپنڈی ویلفیئر سوسائٹی کے صدر سوسائٹی مرزا انور بیگ کو فریضہ حج ادا کرنے پر دلی مبارکباد پیش کی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا اور کہا کہ اللہ پاک اپنے نیک بندوں کو منتخب کر تاہے اور انہیں حج کی توفیق عطا فرماتا ہے اور یہ انسان کی خوشی قسمتی ہے کہ وہ اپنی زندگی میں اللہ کے پاک گھر اور روضہ رسول ﷺ کی زیارت سے فیض یاب ہو سکے۔

Check Also

چین میں خوفناک بیماری پھیل گئی، اثر تھائی لینڈ اور جاپان تک پہنچ گیا، دھڑا دھڑ اموات ہونے لگیں

چین میں ایک نیاجان لیوا وائرس رونما ہو گیا جس نے چینی شہر ووہان اور ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.
%d bloggers like this: