Daily Archives: اکتوبر 15, 2015

عرش کے سائے تلے

قسط نمبر ۴ پنے سر پہ ہاتھ پھیرتے ہوئے معنی خیز انداز میں بولے کہ مجھے تو اپنے گروپ کی ہر عورت کا نام یاد ہے مگر مردون کا نہیں ۔ جی صرف عورتوں کا میں نے استفار کیا تو کہنے لگے نہیں اپنے گروپ کے دو سو ممبروں کا نام یاد ہے، مگر۔۔۔۔۔ چونکہ ضیا کو نویں منز پہ ...

Read More »

ہم جنس پرستوں کو ملازمت سے انکار

گرجا گھر نے ہم جنس پرستوں کو ملازمت دینے سے انکار کر دیا۔یہ مسلہء اس وقت کھڑا ہوا جب ایک گرجا میں ہم جنس پرستوں نے ملازمت کی درخواست کی ۔گرجے کی کمیٹی کے اراکین نے باہمی اتفاق رائے سے ہم جنس پرستوں کو ملازمت دینے سے انکارکر کر دیا۔ساندنس روگے لینڈ کے گرجا گھر کی کمیٹی نے یہ فیصلہ ...

Read More »

متعد اسکولوں میں پناہ گزین بچوں کے داخلے سے انکار

تھور بیورن وزیر برائے وزارت تخلیق نے پناہ گزینوں کے بچوں کو نارویجن اسکولوں اور نرسری اسکولوں میں جگہ دینے سے انکار کر دیا ہے۔ناروے کے قانون کے مطابق مہاجروں اور پناہ گزینوں کے بچوں کو اسکول میں داخلے ک لیے لازمی ہے کہ وہ ناروے کے پناہ گزین کیمپ میں کم از کم تین ماہ گزار چکے ہوں۔اس کے ...

Read More »

جرمنی سے امریکہ اور دوسرے ممالک کے لیے جاسوسی۔۔جرمن حکام چوکنّا

جرمن ناروے کی اشتراکی جاسوسی کمپنی کی جاسوسی نے سفارت کاروں اور جرمن ارباب اختیار کو چوکنا کر دیا ہے۔یہ بات جرمن اخبار اسپائیگل نے لکھی۔جرمن اسمبلی میں کنٹرول کمیٹی کے سامنے یہ کیس رکھا گیا کہ جرمن وزیر اعظم اینجلاء میرکلسAngela Merkels کے ٹیلیفونک گفتگو کی جاسوس کمپنیوں نے ریکارڈ نگ کی اس بات پر دونوں ممالک کے تعلقات ...

Read More »

ناروے۔ مفتی محمد زبیر تبسم کا مرزا انور بیگ کو فریضہ حج ادا کرنے پر مبارکباد

اوسلو(عقیل قادر) غوثیہ مسلم سوسائٹی کے امام و خطیب اور معروف دینی سکالر مفتی محمد زبیر تبسم نے اسلام آباد راولپنڈی ویلفیئر سوسائٹی کے صدر سوسائٹی مرزا انور بیگ کو فریضہ حج ادا کرنے پر دلی مبارکباد پیش کی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا اور کہا کہ اللہ پاک اپنے نیک بندوں کو منتخب کر تاہے اور انہیں حج ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.