Daily Archives: اکتوبر 14, 2015

ناروے۔ دہشت گردی کے مسئلے کا سیاسی اور سفارتی حل ڈھونڈنا ہو گا۔ جنرل (ر) عبد القیوم

اوسلو(عقیل قادر) پاکستان سینیٹ کی دفاعی پیدوار کمیٹی کے چیئرمین جنرل (ر) عبد القیوم نے کہا ہے کہ دہشت گردی کسی ایک خطے کا مسئلہ نہیں ہے اس لئے سب کو مل کر سیاسی اور سفارتی طریقے سے اس کا حل نکال کر اسے جڑ سے ختم کرنا ہو گا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے نیٹو پارلیمنٹ سے خطاب ...

Read More »

کارپوریٹ سیکٹر  میں مسلمانوں کی نمائندگی اور بینکوں کا کردار

عمر فراہی اکنامکس ٹائمس کے ایک سروے کے مطابق بامبے اسٹاک ایکسچننج (شیئر بازار) میں رجسٹرڈ پانچ سو تجارتی اور صنعتی اداروں میں مسلم ایگزیکیوٹیو اور ڈائریکٹروں کی نمائندگی صرف 2.7 فیصد ہے اور یہ تناسب 1920سے لیکر آج تک کم و بیش وہیں پر اٹکا ہوا ہے- یعنی بامبے اسٹاک ایکسچنج کی پانچ سو کمپنیوں کے 2324 ڈائریکٹروں اور ...

Read More »

ماہ محرم الحرام اور یوم عاشوراء

از: مولانا ابوجندل قاسمی‏، استاذ قاسم العلوم، تیوڑہ، مظفرنگر یوم عاشوراء زمانہٴ جاہلیت میں قریشِ مکہ کے نزدیک بڑا محترم دن تھا، اسی دن خانہٴ کعبہ پر نیا غلاف ڈالا جاتا تھا اور قریش اس دن روزہ رکھتے تھے، قیاس یہ ہے کہ حضرت ابراہیم علیہ السلام کی کچھ روایات اس کے بارے میں ان تک پہنچی ہوں گی، رسول ...

Read More »

استانی جی کا اپنے منگیتر کو جوابی خط۔۔

  عابدہ رحمانی شکاگو مائی ڈئیر تاج الدین،   تمھارا اِملا کی غلطیوں سے بھرپور مراسلہ مِلا، جسے تم بدقسمتی سے "محٌبت نامہ” کہتے ہو ۔ کوئی مسٌرت نہیں ہوئی ۔ یہ خط بھی تمھارا پچھلے خطوط کی طرح بےترتیب اور بےڈھنگا تھا۔ اگر خود صحیح نہیں لکھ سکتے تو کسی سے لِکھوا لیا کرو۔ خط سے آدھی ملاقات ہوتی ...

Read More »

عظمت و فلسفہ شہادتِ اِمام حسین ں

۰ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری قرآن حکیم میں سورہ نساء کی آیت نمبر ۶۹ میں اللہ رب العزت نے ارشاد فرمایا کہ جو شخص اللہ اور رسول ا کی اطاعت کرے گا وہ اللہ کے انعام یافتگان کی معیت پائے گا۔ جو انبیاء صدیقین، شہداء اور اولیاء و صالحین ہیں۔ پھر فرمایا کہ وہ کتنے اچھے رفیق اور ...

Read More »

پارلیمنٹ ممبران کی اکثریت پناہ گزینوں کی ملازمت کے حق میں

پارلیمنٹ ممبران کی اکثریت پناہ گزینوں کی ملازمت کے حق میں پناہ گزینوں کیلیے براہ راست ملازمتوں کے دروازے نہیں کھولے جا سکتے ارنا سولبرگ کا موقف۔ نارویجن وزیر اعظم ارنا سولبرگ کا موقف یہ ہے کہ بے شک پارلیمنٹ کی اکثریت پناہ گزینوں کو ملازمتیں فراہم کرنے کی حمائیت کرے۔انکے لئے ملک میں خود بخود ملازمت کے دروازے نہیں ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.