Daily Archives: اکتوبر 13, 2015

سفید کوا

وسیم ساحل آج تک آپ لوگوں نے کالے کوے ہی اڑتے اور کائیں کائیں کرتے دیکھے ہوں گے لیکن آج ہم آپ کو ملوا رہے ہیں ایسے کوے سے جو رنگت میں بھی دوسرے کوؤں سے مختلف ہے اور اس کی خوراک مرغی کا قیمہ اور دیسی گھی کی چوری ہے۔ سفید کوا سرگودھا کے ایک شہری نے پال رکھا ...

Read More »

پولیس نے ہوائی کمپنی کے ملازم کو گرفتار کرلیا

پولیس نے ہوائی کمپنی کے ملازم کو گرفتار کرلیا ائیر فرانس کے ملازمین کو پولیس نے اس وقت گرفتار کر لیا جب وہ ہوائی کمپنی کے سربراہ پر حملہ کی کوشش کر رہے تھے۔کمپنی کے مالک کی قمیض ملازمین نےء اس وقت پھاڑ دی جب اس نے کمپنی میں ملازمتیں ختم کرنے کا اعلان کیا۔ائیر فرانس میں کئی ملازموں کو ...

Read More »

برطانوی محقق اور پروفیسر کو ملا غربت پر تحقیق کا پرائز

برطانوی محقق اور پروفیسر کو ملا غربت پر تحقیق کا نوبل پرائز برطانوی ماہر اقتصادیات آنگوس ڈیٹون Angus Deaton کو اس سال سویڈن میں شعبہء اقتصادیات کا ایوارڈ یا گیا جو کہ الفریڈ نوبل کی یاد میں ہر سال دیا جاتا ہے۔ ہمیں ایک ایسا فلاحی نظام تشکیل دینا چاہیے جس میں فلاحی بہبود کے کام ذیادہ ہوں اور غربت ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.