Breaking News

Daily Archives: اکتوبر 12, 2015

عرش کے سائے تلے

قسط نمبر ۳ ؓؓؓجہاز کیا تھا، مصری آثار قدیمہ کاتاریخی نمونہ تھا۔ہاں البتہ ائیر ہوسٹس جدید فیشن کی تھیں۔ دور سے دیکھنے پر یورپین معلوم ہوتی تھیں۔ پاس آنے پر معلوم ہوتا کہ یہ سنہری بال رنگے ہوئے ہیں کچھ ہی دیر بعدروانگی کا وقت ہو گیا۔ پتہ چلا کہ گروپ لیڈر نے پرائیویٹ طور پر جہاز مصری ائیرلائن سے ...

Read More »

انسانیت یا بربریت‎

waseem hyder وسیم ساحل انسان جہاں اشرف المخلوقات ہے  وہیں وہ ایک ظالم درندےکے روپ میں بھی اپنے آپ کو پیش کرتا ہے۔ انسان کی  ہوس ,لالچ اور طاقت نے ہیاسے  بربریت کی طرف مائل کا ہے۔ اس کا مشائدہ دنیا میں ہونے والے دھشتگردی سے لگایاجا سکتا ہے۔ چین میں ایک ریسٹورنٹ میں بھنی ہوئی مچھلی کھانے کے خواہشمند ...

Read More »

کینیڈا کا یوم تشکر Thanksgiving Day

اور امریکہ کا یوم کولمبس Columbus Dayاز — عابدہ رحمانی امریکہ اور کینیڈا کا یوں سمجھیئے چولی دامن کا ساتھ ہے -پھر بھی فی زمانہ یہ دو الگ ملک ہیں کینیڈا کی کوشش ہوتی ہے کہ اپنی انفرادیت برقرار رکھے– اسپر امریکہ کو ہر گز کوئی اعتراض نہیں ہے کیونکہ سیانوں کے مطابق امریکہ کو کینیڈا سے فی الحال کوئی ...

Read More »

دو ملزمان اے ٹی ایم مشین سے چوری کی کوشش میں رنگے ہاتھوں گرفتار

آئیدز ول ؑ ٰEidsvoll county کاؤنٹی میں اتوارکی شام کو پولیس نے دو ملزمان کو عین اس وقت رنگے ہاتھوں گرفتارکر لیا جب وہ منی بینک مشین پر سکمنگ skimming کے نظام کو ناکارہ بنانے کی کوشش کر رہے تھے۔کئی صارفین نے اتوار کی شام کو دس بجے کے لگ بھگ پولیس کو فون کیا کہ آئیدس ول کی اے ...

Read More »

جرنلسٹ اور مصنفہ ماہ رخ کی روس کے ساتھ ٹیم ورک کی تجویز

نارویجن اخبار وی جی کی جرنلسٹ ماہ رخ نے اپنے کالم میں لکھاہے کہ شام کا مسلہء روس کے ساتھ مل کر کام کیے بغیر حل نہیں ہو سکتا۔انہوں نے حال ہی میں اپنی کتاب شامی باغی گروپ اسلامی اسٹیٹ کی دھمکیاں اور دہشت گردی کے موضوع پر ایک کتاب لکھی ہے۔جبکہ آج انہوں نے نارویجن اخبار وی جی میں ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.