Daily Archives: اکتوبر 10, 2015

قوم سے ہجوم تک

پاکستان کی تشکیل کے بعد سرحدی دفاع ایک اہم مسئلہ تھا ۔ کیونکہ پاکستان کی تشکیل میں مذہب اور جذبات کار فرما تھے ۔ اور ہر شخص پاکستان سے ایمان کی حد تک لگاؤ رکھتا تھا تو اس لیے کم وسائل سے بھی بھرپور دفاع کیا جاسکتا تھا ۔ کیونکہ جنگ ہتھیاروں کے ساتھ جذبوں سے لڑی جاتی ہے ۔ ...

Read More »

امیر غریب ہر مسلمان کے لئے صدقہ لازم ____ !!

امیر غریب ہر مسلمان کے لئے صدقہ لازم ____ !! حضرت ابو موسیٰ اشعری رضی اللّٰہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے فرمایا:- "ہر مسلمان پر صدقہ لازم ہے۔” لوگوں نے عرض کیا کہ _____” اگر کسی آدمی کے پاس صدقہ کرنے کیلئے کچھ نہ ہو تو وہ کیا کرے؟” آپ صلی اللّٰہ علیہ ...

Read More »

انڈیا اردو سوسائٹی ، قطر کے زیر اہتمام عید ملن مشاعرہ

رپورٹ: ڈاکٹر نشاط صدیقی۲۷؍ستمبر ۲۰۱۵ ؁ء رات آٹھ بجے ، انڈیا اردو سوسائٹی،قطر نے عید قرباں کی مناسبت سے علامہ ابن حجر لائبریری کے کشادہ ہال میں عید ملن مشاعرے کا اہتمام کیا ۔ خواتین کے لئے پردے کے اہتمام کے ساتھ نشستیں مخصوص کی گئی تھیں۔ مشاعرے سے قبل انڈیا اردو سوسائٹی،قطر کے رابطہ سکریٹری سید محمد رفیع صاحب ...

Read More »

پاک ٹی ہاؤس اور ہیر رانجھا

انتخاب انورپاشا منصور حسین پاک ٹی ہاؤس لاہور میں مال روڈ پر واقع ہے جو کہ نیلا گنبد کے قریب اور انار کلی بازار کے باہری حصے کی جانب واقع ہے۔پاک ٹی ہاؤس کے سامنے کی جانب پنجاب یونیورسٹی ہے ، دائیں جانب کنگ ایڈورڈ میڈیکل کالج ہے اور بائیں جانب اے جی آفس کی جانب جانے والی سڑک نظر ...

Read More »

مرزا انور بیگ فریضہ حج ادا کرنے کی مبارکبادکے بعد اسلام آباد راولپنڈی ویلفیئر سوسائٹی کے عہدے داروں کے ساتھ

اوسلو(عقیل قادر) اسلام آباد راولپنڈی ویلفیئر سوسائٹی کی انتظامیہ و مشاورتی بورڈ کے اراکین نے صدر سوسائٹی مرزا انور بیگ کو فریضہ حج ادا کرنے پر دلی مبارکباد پیش کی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا اور کہا کہ اللہ پاک اپنے نیک بندوں کو منتخب کر تاہے اور انہیں حج کی توفیق عطا فرماتا ہے اور یہ انسان کی ...

Read More »

اوسفولڈکاؤنٹی کے پناہ گزین کیمپ میں اعلیٰ انتظامات

صوبہ اوسفولڈ کے شہر راڈے کے پناہ گزین کیمپ میں کیمپ اہلکار بہت تیزی سے آنے والے پناہ گزینوں کی رہائش اور انتظام میں مصروف ہیں۔اس سلسلے میں ایک ہزار بستروں کا آرڈر دے دیا گیا ہے ۔جس کی پہلی کھیپ اگلے ہفتے تک آئے گی۔رودے کا اسمارٹ کلب پناہھ گزینوں کے ریپشن سینٹر میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔ناروے ...

Read More »

نوبل پرائز کمیٹی کا درست فیصلہ ۔۔ٹیونس کی تنظیم نوبل پرائز ونر

نوبل پرائز کمیٹی نے اس سال نوبل پرائز ونر کا فیصلہ ٹیونس کی تنظیم نیشنل ڈائیلاگ کے حق میں دے دیا ہے۔اس فیصلے کو عوامی حلقوں اور میڈیا میں بہت سراہا گیا ہے۔مقامی نارویجن اخبار وی جی نے اس فیصلے کی خبر اپنی ہفتے کی اشاعت میں دیتے ہوئے اسے درست اور خاص کا عنوان دیا۔اخبار نے اپنے ایڈیٹوریل میں ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.