Breaking News

Daily Archives: اکتوبر 9, 2015

زندگی تجھ سے رہا اور کیا رشتہ میرا

اب نہ وہ میں ہی رہا اور نہ وہ چہرہ میرا میری پہچان کو بس نام ہی ٹھہرا میرا   جاگتی آنکھوں کے خوابو مجھے اب سونے دو کچھ تو نیندوں کا بھی ہو قرض تو ہلکا میرا   قرض خواہوں کی طرح یا تو پڑوسی جیسا زندگی تجھ سے رہا اور کیا رشتہ میرا   یا زبانوں پہ ہوں ...

Read More »

خزانے نہیں ہیں لٹانے کی خاطر

نہیں عمر یونہی گنوانے کی خاطر چلو ہم کریں کچھ زمانے کی خاطر خزانے نہیں ہیں لٹانے کی خاطر نہیں دل کے ارماں مٹانے کی خاطر ہوا ایسی ظالم نہ گزرے چمن سے جو چلتی ہے آندھی اُٹھانے کی خاطر شہیدوں نے دیکھے تھے کیا کیا نہ سپنے وطن کو ہی جنت بنانے کی خاطر بکھرتے ہیں پل بھر میں ...

Read More »

شہزادی میتا مارت کی نارویجن امریکن چیمبر آف کامرس کی صد سالہ تقریب میں شرکت

ناروے کا تاریخی ڈیزائن اب امریکہ کے تاریخی میوزیم میں نمائش کی لیے رکھا جائے گا۔یونائیٹڈ نیشن کا یہ ڈیزائن ایلساپاؤلسن Else Poulssonنے ٹیکسٹائل ڈیزائن میں میں بنایا۔شہزادی نے اس موقع پر تقریر کرتے ہوئے کہا کہ مجھے فخر ہے کہ مجھے اس تاریخی ڈیزائن کو پیش کرنا کا موقع ملا۔یہ ہم سب کے لیے باعث فخر بات ہے کہ ...

Read More »

امن نوبل پرائز نہ دینے کا مشورہ.۔۔فیصلہ آج صبح گیارہ بجے۔۔۔۔۔

امن کا نوبل پرائز اس سال جرمنی کی وزیر اعظم Angela Merkelاینجلا یا پادری موسائی زیرائیMussie Zerai میں سے کسی ایک کو دینے کی تجویز دی گئی ہے۔ آج جمعہ کے روز گیارہ بجے تک اس بات کا حتمی فیصلہ کر لیا جائے گا کہ اس سال کا امن نوبل پرائز کس ہستی کو دیا جائے۔ لیکن ڈینش اخبار میں ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.