Breaking News
Home / حالات حاضرہ / خبریں / ناروے۔ راجہ عاشق حسین اور چوہدری قمر عباس ٹوانہ کو پاکستانی ریسٹورینٹ کبابش اوریجنل خریدنے پر عقیل قادر کی مبارکباد

ناروے۔ راجہ عاشق حسین اور چوہدری قمر عباس ٹوانہ کو پاکستانی ریسٹورینٹ کبابش اوریجنل خریدنے پر عقیل قادر کی مبارکباد

Raja ashiq and ch qamar abbas tawana...اوسلو(پ ر) اوسلو کی دو ممتاز شخصیات راجہ عاشق حسین آف گوجرخان اور چوہدری قمر عباس ٹوانہ نے گذشتہ دنوں پاکستانی ریسٹورینٹ کبابش کو خرید لیا۔ اس موقع پر عقیل قادر نے کبابش ریسٹورینٹ میں راجہ عاشق حسین اور چوہدری قمر عباس ٹوانہ سے ملاقات کی اور انہیں کبابش خریدنے پر مبارکباد پیش کی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا ،کبابش میں 100% حلال کھانے تیار کیے جاتے ہیں جس سے مسلمان کمیونٹی کو بہت فائدہ ہو گا۔ اس موقع پر راجہ عاشق حسین نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے اپنی مینیو میں کافی حد تک تبدیلی کی ہے اور کھانے کی قیمتوں میں بھی نمایاں کمی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان کی کوشش ہو گی کہ وہ کھانے کی اچھی کوالٹی مہیا کرنے کے ساتھ ساتھ صفائی اور سروس کوبہتر بنائیں تاکہ گاہکوں کو ایک پرسکون ماحول میسرآئے۔ راجہ عاشق نے مزید بتایا کہ وہ آرڈر پر کھانا بھی تیار کرتے ہیں اور کھانے کی ڈیلیوری کی سہولت بھی موجود ہے

Check Also

کورونا وائرس پکڑنے والے کتے بھی میدان میں آگئے

فن لینڈ کے دارالحکومت ہیلسنکی کے ایئرپورٹ کے بعد اب لندن کے ہیتھروایئرپورٹ پر بھی ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.
%d bloggers like this: