Daily Archives: اکتوبر 8, 2015

ناروے۔ نارویجن بیٹی کا ماں کے ساتھ ایسا سلوک جس سے دل دہل جائے

اوسلو(عقیل قادر)نارویجن اخبار کلاسے کمپن کے مطابق مارچ 2011 میں 62 سالہ خاتون کو اسکے ایک پڑوسی نے اس وقت دیکھا جب وہ اپنی مری ہوئی ماں کی ایک ٹانگ کودو مختلف آریوں اور ایک چھری سے کاٹ رہی تھی جبکہ اسکی ماں کئی دن پہلے فوت ہو چکی تھی۔ عورت نے عدالت کو بتایا کہ وہ اپنی ماں کی ...

Read More »

ناروے۔ راجہ عاشق حسین اور چوہدری قمر عباس ٹوانہ کو پاکستانی ریسٹورینٹ کبابش اوریجنل خریدنے پر عقیل قادر کی مبارکباد

اوسلو(پ ر) اوسلو کی دو ممتاز شخصیات راجہ عاشق حسین آف گوجرخان اور چوہدری قمر عباس ٹوانہ نے گذشتہ دنوں پاکستانی ریسٹورینٹ کبابش کو خرید لیا۔ اس موقع پر عقیل قادر نے کبابش ریسٹورینٹ میں راجہ عاشق حسین اور چوہدری قمر عباس ٹوانہ سے ملاقات کی اور انہیں کبابش خریدنے پر مبارکباد پیش کی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا ...

Read More »

سب سے بڑا گناہے سچ بولنایہاں

ملک میں جاری فرقہ وارانہ منافرت کے خلاف ادیبوںکے ذریعہ ساہتیہ ایوارڈ لوٹانے کی تاریخی پہل کومضبوط کرکے ہندوستانی جمہوریت کوبچایاجاسکتاہے صابررضارہبر اپنی تہذیبی بوقلمونیوںکے سبب جمہوری دنیا میں اپنی منفردشناخت رکھنے والا ہندوستان آج کل سیکولرزم کے انتہائی مشکل دورے گزرہاہے۔ ملک کی اقتدارپرہندتواشدت پسندطبقہ کے قابض ہوتےہی حیران کردینے والی ہوش رباتبدیلی نے کشمکش کے حالات پیداکردئے اوربڑی ...

Read More »

اب بھی وہ وقت نہیں آیا؟

ایم ودودساجد سماجودای پارٹی کے قائد اور یوپی کے وزیر‘ محمداعظم خان اگر فرقہ وارانہ نوعیت کاکوئی اشتعال انگیز بیان دیں تو اس کی تائید نہیں کی جاسکتی۔لیکن اگر اعظم خان کے بیانات کا موازنہ بی جے پی کے بدزبان اور اشتعال انگیز لیڈروںیوگی آدتیہ ناتھ‘ساکشی مہاراج اور سنگیت سوم وغیرہ کے بیانات سے کیا جائے تو یہ کسی صورت ...

Read More »

پناہ گزینوں کو ناروے میں عارضی طور پر پناہ دی جائے گی

نارویجن حکومت نے امیگریشن کو یہ ہدائیت جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے کہ پانچ برس کے بعد اگر پناہ گزینوں کے ممالک کے حالت بہتر ہو جائیں تو انہیں ان کے ممالک میں واپس بھیج دیا جائے۔اکثرلوگوں کو پانچ برس کے لیے رہائش کی اجازت دی جائے گی جب تک کہ ان کے کیس پر دوبارہ غور نہ کیا ...

Read More »

اسلامک اسٹیٹ اپنے لوگوں کو ناروے میں داخل کرے گی گی ،ٹی وی جرنلسٹ ماہ رخ علی

نارویجن ٹی وی ٹو کی جرنلسٹ ماہ رخ علی کے مطابق باغی گروپ اسلامک اسٹیٹ پوری دنیا کے لیے خطرہ کی علامت ہے ۔ناروے بھی اس خطرے کی زد میں ہے۔ماہ رخ کے مطابق انہیں یقین ہے کہ ناروے میں پناہ گزینوں کے ذریعے سے وہ مغربی ممالک میں اپنے لوگوں کو داخل کریں گے۔ماہ نور نے انتہا پسندی اور ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.