Home / 2015 / October / 07

Daily Archives: October 7, 2015

میری پہچان کو بس نام ہی ٹھہرا میرا

اب نہ وہ میں ہی رہا اور نہ وہ چہرہ میرا میری پہچان کو بس نام ہی ٹھہرا میرا جاگتی آنکھوں کے خوابو مجھے اب سونے دو کچھ تو نیندوں کا بھی ہو قرض تو ہلکا میرا   قرض خواہوں کی طرح یا تو پڑوسی جیسا زندگی تجھ سے رہا اور کیا رشتہ میرا   یا زبانوں پہ ہوں یادل ...

Read More »

بہار الیکشن اور مسلم ووٹ کے انتشار کا خوف‎

نہال صغیر،ممبئی۔موبائل:9987309013 آنے والے بہار الیکشن میں گرچہ عظیم اتحاد کی جیت کے توقعات زیادہ ہیں اور بی جے پی کی ڈیڑھ سالہ مرکزی حکومت کی حیثیت سے کارکردگی انتہائی مایوس کن ہونے کی وجہ سے اس کی جیت تقریباً طے ہے۔لیکن سیمانچل سے مجلس کے انتخابی میدان میں کودنے سے لوگوں کو سیکولر ووٹوں کے انتشار کا خوف کھائے ...

Read More »

ایمان، یقین، اُمید

اس سال بارش کم ہوئی، بارش کا موسم بھی جانے کو تھا۔ اخبار میں سرخی آرہی تھی پانی کی کٹوتی کی جائے گی ، پانی زندگی کی اہم ضرورت ہے ۔ آسمان پر بادل چھائے تھے مگر بارش ضرورت کے مطابق نہیں ہورہی تھی۔ بارش کی آمد کے لیے نماز استسقاء پڑھنے اور دعائیں مانگنے کا کھلے میدان میں اہتمام ...

Read More »

سونامی اورامریکہ‎

  وسیم ساحل بین الاقوامی جریدے سائنس ایڈوانس میں شائع ہونے والی تہلکہ خیز تحقیق میں سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ مغربی افریقا کے جزائر ورڈی میں آتش فشاں کے پھٹنے کے آثار نمودارہورہے ہیں اوراگرایسا ہوا تو ایک بار پھر 73 ہزار قبل والا سونامی آسکتا ہے جب فوگو آتش فشاں کے پھٹنے سے بڑے پیمانے پر تباہی ...

Read More »

جگمگاتا ہوا کراچی‎

وسیم ساحل  امریکی خلائی ادارے ناسا کے ارضیاتی مشاہدے کی بین الاقوامی خلائی رسد گاہ سے لی گئی تصاویرکچھ ماہ پہلے شیئر کی ہیں ان تصاویر میں پاکستان اور بھارت کو تقسیم کرنے والی بین الاقوامی سرحد اور ورکنگ باﺅنڈری سرحد کی تصاویربھی شامل ہیں۔ سکیورٹی لائٹس ایک سنگترے کی شکل میں واضح اور شفاف لکیر میں دکھائی دیتی ہے ...

Read More »

انٹر کلچرل وومن گروپ اوسلو میں ایڈووکیٹ اور اسلامی اسکالر طاہرہ فردوس کی بچوں کی تربیت اور گھر بسانے کے موضوع پرتقریر

رپورٹ نمائندہء خصوصی بدھ کی شام کو اوسلو بورگ گاتا ون میں اسلامی اسکالر اور ایڈووکیٹ طاہرہ فردوس نے انٹر کلچرل وومن گروپ سے بچوں کی تربیت اور گھر بسانے کے مسائل کے موضوع پر اسلام کی روشنی میں تقریر کی۔۔تقریب میں تنظیم کی سربراہ محترمہ غزالہ نسیم او ر محترمہ امتیاز یٰسین بھی موجود تھیں۔اس موقع پر بہت سی ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.