Daily Archives: اکتوبر 5, 2015

گاندھی جینتی: گاندھی جی اب دیکھ لیں آ کر اپنا ہندوستان

ڈاکٹر سلیم خان ہندوستان میں تین  موسم کی مانند تین قومی دن بھی  ہیں ۔گرما گرم یوم آزادی ا ور ٹھنڈا ٹھنڈا یوم جمہوریہ ۔ ان کے علاوہ موسمِ باراں یعنی گاندھی جینتی ۔ ان تینوں مواقع پر صدر جمہوریہ قوم کے نام ایک پیغام نشر کرتے ہیں۔ اس بار گاندھی جینتی کے موقع ’پرنب دا ‘ نے اپنے پیغام ...

Read More »

مسلم کلچر شی مسجد کی جانب سے عید ملن پارٹی کا انعقاد

مسلم کلچرل سنٹر شی کے زیر اہتمام اتوار کی شام کو عید ملن پارٹی کا رنگا رنگ پروگرام ترتیب دیا گیا۔اس پروگرام میں شی اور دیگر علاقوں سے خواتین اور بچوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔پروگرام کی میزبان محترمہ عصمہ عامراور ڈاکٹر عاصمہ حسین نے کی ۔ڈاکٹر عاصمہ نے بہت چابکدستی اور دلچسپ انداز میں میزبانی کے فرائض سر ...

Read More »

ناروے کی جانب سے شامی پناہ گزینوں کے لیے امدادی سامان کا جہاز

ماہ نومبر میں یونیسیف کے اشتراک سے ایک ہوائی جہاز میں شامی پناہ گزینوں کے لیے امدادی سامان بھیجا جائے گا۔اس میں دیگر امدادی اشیاء کے ساتھ بچوں کے پڑہنے لکھنے کا سامان بھی بھیجا جائے گا۔یہ ہوائی جہاز اردن کے کیپیٹل شہر امان کے ائیر پورٹ پر لینڈ کرے گا جو کہ شامی پناہ گزینوں کے کمپ سے چند ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.