Daily Archives: اکتوبر 2, 2015

ناروے۔ مسلم سنٹر فیورست کے صدر راجہ عبدالمجید کا سفیر پاکستان چوہدری عبدالحمید وڑائچ کے اعزاز میں پرتکلف الوادعی عشائیہ

ناروے۔ مسلم سنٹر فیورست کے صدر راجہ عبدالمجید کا سفیر پاکستان چوہدری عبدالحمید وڑائچ کے اعزاز میں پرتکلف الوادعی عشائیہ اوسلو(عقیل قادر) ناروے کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت اورمسلم سنٹر فیورست اوسلو کے صدر راجہ عبدالمجید نے سفیر پاکستان چوہدری عبدالحمید وڑائچ کے اعزاز میں گرونلینڈ میں واقع پاکستانی ریستورینٹ کبابش پر پرتکلف عشائیہ دیا جس میں مسلم سنٹر ...

Read More »

پنتالیس افراد انسانی اسمگلنگ کے الزام میں رفتار

سویڈش پولیس نے ماہ ستمبر میں اورے سند 214resund Bridge.پل پر سے پنتالیس افراد کو انسانی اسمگلنگ کے الزام میں رفتار کیا ہے۔ سویڈش ریڈیو چینل پی فور مالموکے مطابق ان تمام افراد کا کہنا ہے ہ انہوں نے یہ اسمگلنگ انسانی ہمدردی کی بنیاد پر کی ہے ۔گرفتار کیے جانے والوں میں تین افراد ڈینش ہیں جنہوں نے ان ...

Read More »

دو نارویجن انسانی اسمگلنگ میں ملو ث ہونے کا امکان

ناروے اور سویڈن کی سرحد پردو نارویجن جو کہ غیر ملکیوں کو گاڑی میں بارڈر کراس کرا رہے تھے۔ان سے پولیس نے پوچھ گچھ کی ہے ۔تاہم ابھی تک پولیس نے انہیں گرفتار نہیں کیا ۔آپریشن لیڈربیورگے ہاؤگن Bj248rge Haugen کے مطابق اس چیکنگ کے نتیجے میں انہیں گرفتارکیا جا سکتا ہے۔ تاہم ان کے ساتھ آنے والے پناہ گزینوں ...

Read More »

ساری رات کاروں کو تباہی سے بچانے کی جدو جہد

نارویجن قصبے ووک میں جمعرات کی رات موسلا دھار بارش کی وجہ سے علاقے میں کافی پانی بھر گیا تھا۔ریسکیو ٹیم کے اہلکار رات بھر پارکنگ میں کھڑی گاڑیاں بچاتے رہے۔بڑے علاقے میں پانی بھرجانے کی وجہ سے کاؤنٹی کو جانے والی سڑک بلاک کر دی گئی۔ووکو سے آگے تک کی سڑک بند ہے۔آپریشن لیڈر ہیلگا کا کہنا ہے کہ ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.