Breaking News
Home / متفرقات / حقیقت یا پھر دھوکہ ‎

حقیقت یا پھر دھوکہ ‎

وسیم ساحل

 کیا آپ نے کسی انسان کو پانی پر چلتے ہوئے دیکھا ہے? یقینا نہیں دیکھا ہو گآ  آپ نے پانی پر چلنے کے قصے صرف افسانوں، کہانیوں یا قدیم روایات میں سنے ہوں گے لیکن چین میں واقعی ایک ایسا بدھ راہب موجود ہے جو پانی پر چلتا ہے، اور حال ہی میں اس نے اپنا ہی سابقہ ریکارڈ توڑتے ہوئے 125 میٹر چوڑا دریا عبور کرلیا۔

شی للیانگ کا تعلق بدھ مت کے شاﺅ لین فرقے سے ہے اور وہ کئی سال سے پانی کے اوپر لکڑی کی باریک تختیاں رکھ کر چلنے کا مظاہرہ کرتے آئے ہیں۔ اس سے پہلے وہ 118 اور 120 میٹر تک چلنے کا ریکارڈ قائم کرچکے تھے، لیکن اس بار انہوں نے قوانزو شہر میں سینکڑوں مداحوں کے سامنے 125 میٹر تک پانی کی سطح پر چل کر نیا ریکارڈ قائم کردیا۔ للیانگ کا کہنا ہے کہ ان کے پاﺅں کے نیچے نہایت باریک تختیاں ہوتی ہیں جو عام حالات میں ہلکا سا بوجھ بھی نہیں سہار سکتیں۔ انہوں نے میڈیا کو بتایا کہ وہ سالوں کی مشق کے بعد اس قابل ہوئے ہیں کہ پانی پر چھوٹے چھوٹے قدموں کے ساتھ یوں ہلکے پھلکے انداز میں چلتے ہیں کہ گویا ان کا وزن نہ ہونے کے برابر ہو۔ ان کا تعلق جنوبی شائلین مندر سے ہے، جسے کنگ فو کی سرزمین بھی کیا جاتا ہے۔ اس مندر کے راہب ہمیشہ سے حیران کن کرتب دکھاتے

بتائے یہ حقیقت ہے یا پھر دھوکہ                                                                 

 

                                                        

 

 

Check Also

بہت بے آبرو ہو کر تیرے کوچے سے ہم نکلے

دوران تعلیم اسلامی جمعیت طلبہ کے ساتھ 6 سال کا وقت گزارا۔ مشرف دور میں ...

2 comments

  1. SO WE CAN NOTHING IMPOSSIBLE

  2. Ok Imran bhaii….
    so are you ready to walk on the water???

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.
%d bloggers like this: