Home / 2015 / ستمبر

Monthly Archives: ستمبر 2015

بنگلہ دیش سے امریکہ منتقل ہونے والی لڑکی نے جب امریکہ میں حجاب پہننا شروع کیا

World Hijab Day

  بنگلہ دیش سے امریکہ منتقل ہونے والی لڑکی نے جب امریکہ میں حجاب…بنگلہ دیش سے امریکہ منتقل ہونے والی لڑکی نے جب امریکہ میں حجاب پہننا شروع کیا تو اس کو کن مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ۔ آئیے جانتے ہیں اس کی اپنی زبانیvia: Raah TV – Urdu Falak Posted by Urdu Falak on Wednesday, September 30, 2015

Read More »

اسے پسند ہے رت کون سی کہے تو سہی

غزل از ڈاکٹر جاوید جمیل     اسے پسند ہے رت  کون سی کہے تو سہی مرے بغیچے کی آغوش میں کھلے تو سہی   ہے اک غزل مترنم وہ حسن میں ملبوس اسے سنوں گا بھی، دیکھوں گا بھی، ملے تو سہی   میں تیری راہ کو کر دونگا مختصر بیحد قدم ترا مری جانب کوئی اٹھے تو سہی ...

Read More »

ترجمہ کی کارَستانیاں

  کسی مضمون، انشائیہ، شعر یا کہانی  کو ایک زبان سے دوسری زبان میں منتقل کر نا ایک فن ہے۔ اس سے سب سے بڑا فائدہ یہ ہوتا ہے کہ وہ نثری اور شعری ادب جو ایک زبان ، ایک ماحول یا ایک جغرافیائی علاقہ میں پیدا ہوتا ہے اُس سے باہر کی دنیا والے بھی واقف ہو جاتے ہیں ...

Read More »

سیلاب کے بعد چوہوں کی آمد اور تباہی

ماہر حشرات الارض کا کہنا ہے کہ مشرقی ناروے میں سیلابی پانی اترنے کے بعد اب بہت ذیادہ چوہینکل آئے ہیں۔یہ چوہے گھروں میں داخل ہو کر ہر چیز چٹ کر جاتے ہیں اور اب تک ہزاروں کراؤن کی اشیاء تباہ کر چکے ہیں ۔ماہر حشرات الارض نے مشرقی ناروے میں رہنے والے مکینوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ ...

Read More »

ناروے میں غیر ملکی ملازمین اور بیروزگاری الاؤنس کا حق

بیشترای ای اےEEA سے باہر کے ملازمین کو اس وقت بیروزگاری الاؤنس حاصل کرنے کا حق نہیں دیا گیا جب انہیں عارضی طور پرملازمتوں سے برخواست کیا گیا۔ اس لیے کہ ناروے میں غیر ملکی ملازمین کے بے روزگاری الاؤنس حاصل کرنے کے حق کا انحصار ملازمت کی شرائط پر ہوتا ہے۔ایسے ملازمین جو کہ کسی خاص محکمہ یا کوٹہ ...

Read More »

جھولنے والی کرسی میں ایک ملین کراؤن چھپا کر کسٹم کو جل دینے کی کوشش ناکام۔۔

ایک شخص جو کہ جھولنے والی ایک قدیم کرسی میں ایک ملین کراؤن کی رقم بحری جہاز کے ذریعے چھپا کر ڈنمارک لے جا نے کی کوشش کر رہا تھا راستے میں ہی پکڑا گیا۔مجرم کو عدالت نے ڈیڑھ ملین کراؤن کا جرمانہ اور قید کی سزاء سنائی۔ تفصیلات کے مطابق مجرم سن دو ہزار بارہ میں یکم اکتوبر کو ...

Read More »

ناروے میں پہلی دفعہ ایک پاکستانی ڈپٹی میئربن گئے، یوسف گیلانی کابنیادی تعلق لاہور سے ہے

اوسلو(عقیل قادر) ناروے میں پہلی دفعہ ایک پاکستانی ڈپٹی میئربن گئے ہیں۔درامن ناروے کا پانچواں بڑا شہر ہے۔ درامن کے نومنتخب نائب میئر سید یوسف گیلانی کا بنیادی طورپر تعلق لاہور سے ہے ۔ ان کے والدڈاکٹر سید اظہرگیلانی چار۔پانچ عشرے قبل پاکستان سے ناروے ہجرت کرگئے تھے البتہ بیالیس سالہ یوسف گیلانی وہ پہلے پاکستانی نژاد ہیں جو ناروے ...

Read More »

سعودیہ میں ملازمت کے مواقع

IN THE NAME OF "ALLAH” Assalamu’alaikum Wa Rahmatullah e Wa Barakatuhu, Jazak Allah Khiaran Regards Mohammed ANWAR From: "Javed developer5336@yahoo.com [tanzeemhumhindustani]” <tanzeemhumhindustani-noreply@yahoogroups.com> Sent: Mon, 21 Sep 2015 16:21:27 To: tanzeemhumhindustani@yahoogroups.com Subject: [tanzeemhumhindustani] Find recent jobs in UAE, Saudi Arabia, Qatar, Oman, Kuwait and Bahrain Dear All, Find recent jobs in UAE, Saudi Arabia, Qatar, Oman, Kuwait and Bahrain – Accounts ...

Read More »

ناروے میں ملازمت کے مواقع

Vi har funnet 21 nye stillingsannonser til deg Har du problemer med å vise e-posten? Vis stillingsannonsene online. Webutvikler til Celero Ønsker du en fleksibel deltidsjobb som gir deg muligheten til å gå inn i en heltidsstilling etter endt studie? Academic Work  Lagre jobb    Bedriftsprofil    Følg    Del med andre    Meld inn feil Technik maszyn (Baader) – ...

Read More »

ناروے میں معمر افراد جسمانی اور نفسیاتی تشدد کا شکار

ناروے کے تحقیقی سینٹر برائے تشدد اور ذیادتیکی ایک حالیہ تحقیق کے مطابق یہاں سلانہ بی سپزرا کے لگ بھگ معمر افراد کو تشدد اور ذیادتی کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔اس رتحقیقی رپورٹ کو ریڈیو چینل پی فور نے نشر کیا ہے۔ریڈیو چینل کے مطابق تحقیقی سینٹر میں اس موضوع پر موسم خزاں سے ایک تحقیقی مطالعہ شروع کیا ج ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.