Home / 2015 / August / 28

Daily Archives: August 28, 2015

ناروے میں ایک لاکھ چوبیس ہزار ملازمتوں کی کمی

ناروے میں ایک لاکھ چوبیس ہزا رکے لگ بھگ افراد اپنی ملازمتوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں جبکہ نارویجن وزیر اعظم کے نزدیک ابھی تک حالات نارمل ہیں۔تیل کی مپنیوں اور دوسری کمپنیوں نے بہت ذیادہ ملازمتیں ختم کر دی ہیں۔جبکہ وہ کمپنیاں جو تیل کی کمپنیوں کو ٹرانسپورٹ مہیاء کرتی تھیں ان کے پاس بھی کام بہت کم رہ ...

Read More »

ناروے آنے والے پناہ گزینوں میں ریکارڈ اضافہ

ناروے آنے والے پناہ گزینوں میں ریکارڈ اضافہ پچھلے تین ماہ میں شام سے ناروے آنے والے پناہ گزینوں کی تعداد میں ایک ہزار پناہ گزینوں کا اضافہ ہوا ہے۔پولیس امیگریشن سروس نے پچھلے چند ہفتوں سے اوسطاً فی ہفتہ کے دوران پانچ سو سے ذیادہ پناہ گزین رجسٹرڈ کیے ہیں جبکہ این آر کے نیوز چینل کے مطابق عام ...

Read More »

سویڈن اور فن لینڈ میں مقیم پاکستانیوں کے لیے خوش خبری

سٹاک ہوم (عارف کسانہنمائدہ خصوصی) ۔ سویڈن اور فن لینڈ میں رہنے والے پاکستانیوں کا ایک بڑا مطالبہ پورا ہوگیا ہے۔ وہ ایک طویل عرصہ سے مشین ریڈ ایبل پاسپورٹ کے اجراء کے لیے مطالبہ کررہے تھے جو اب وہ پورا ہوگیا ہے اورسٹاک ہوم میں سفارت خانہ پاکستان سے جدید مشین ریڈ ایبل پاسپورٹ کا اجراء شروع ہوچکاہے۔ سفیر ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.