Breaking News
Home / 2015 / August / 25

Daily Archives: August 25, 2015

تارکین وطن اور پاکستانی اسٹریٹ چلڈرن

تحریر۔ عقیل قادر۔ناروے دنیا کے سب سے بڑے بچوں کے ناروے فٹ بال کپ میںپاکستانی اسٹریٹ چلڈرن کی ٹیم نے ماہ اگست میں دوسری بار شرکت کی۔ گذشتہ سال پاکستانی اسٹریٹ چلڈرن نے بہت اچھا کھیل پیش کیا مگر کوئی بھی پوزیشن حاصل نہ کر سکے اور کواٹر فائنل میں ہار گے۔ گذشتہ سال جب اوسلو میں مقیم پاکستانیوں کو ...

Read More »

وزیر انصاف آنندسن کی وڈیو اعرتاضات کی زد میں

وزیر انصاف آنندسن نے روزمرہ زندگی میں تحظ کے موضوع پر بنائی جانے والی وڈیو فلم میں ایک رپورٹر کا اکردار ادا کیا ہے۔ اسے میڈیا میں تنقید کا سامنا ہے ۔جس پر آنندسن نے اعتراض کیا ہے۔ آنندسن نے کہا ہے کہ میڈیا فلم میں منفی نقطے نکالنے کی کوشش کر رہا ہے جو کہ نہائیت نا گوار بات ...

Read More »

اکیس سالہ امیدوار کا عزم اورسمجھدار باتیں

اکیس سالہ امیدوار کا عزم اورسمجھدار باتیں ریکارڈ گارڈر کنوتسن Rikard Gaarder Knutsen کی عمر اکیس برس ہے ۔وہ روئیکن کائونٹی بسکے رود سے فریمسکرت پارٹی کے پہلے امیدوار ہیں ۔الیکشن جیتنے کی صورت میں وہ ناروے کے سب سے کم عمر مئیر ہوں گے۔امید وار کی کم عمری کی وجہ سے کئی لوگ اعتراض کر رہیں ۔بقول کنوت کے ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.