Home / 2015 / August / 24

Daily Archives: August 24, 2015

ناروے۔ اوسلو کلچرل اور سپورٹس میلہ میں ستاروں کی بھرپور شرکت

اوسلو(عقیل قادر) اوسلو میں مختلف تنظیموں کی طرف سے ایک کلچرل اور سپورٹس میلہ جس کو Play for peace کا نام دیا گیا تھا انعقاد کیا گیا جس میں بولی ووڈ کی اداکارہ ماہیما چوہدری، ایشہ کومیکار جب کہ کرکٹ کی دنیا سے سنَت جاشیریہ، مصباح الحق، مہیت شرما، یونس خان، عبدالرازاق، عمر اکمل، عامر سہیل، عمران نذیر، مہیش روات ...

Read More »

 ناروے۔ قصائی کو 6 ماہ کی سزا اور 15 لاکھ روپے جرمانہ

اوسلو(عقیل قادر) سوئزلینڈ میں عدالت نے ایک قصائی کو 6 ماہ کی سزا اور 15 لاکھ روپے جرمانہ ادا کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔ مراکش اخبار کے مطابق قصائی مسلمان گاہکوں کو سور کا گوشت گذشتہ تین سالوںسے بیچ رہا تھا اور انہیں یہی بتاتا تھا کہ بکرے اور گائے کا گوشت ہے اور حلا ل ہے۔ اخبار کے ...

Read More »

ساون بھادوں اور بارہ ماسہ

Selected byAbdul Mateen Muniri  انتظار حسین     ہم تو گھروں میں بند بیٹھے رہے مگر بتانے والے بتاتے رہے کہ قیامت کی بارش ہوئی ہے۔ جا بجا جل تھل ہو گئے۔ صبح دم اٹھے تو مطلع صاف تھا۔ بھادوں کے تیور کچھ ایسے ہی ہوتے ہیں۔ ساون کی جھڑی مشہور ہے۔ بھادوں میں جھڑی نہیں لگتی۔ بس دم کے ...

Read More »

ناک کی کیمسٹری اور بائیوگرافی !

ناک انسانی چہرے پہ لگا تقریباً تین بائی پانچ سینٹی کا ایک معصوم سا عضو ھے ،، جو دیکھنے میں انتہائی خوبصورت لگتا ھے ،، بلکہ چہرے کی خوبصورتی کا دارو مدار ھی ناک پر ھے  ،، مگر بظاھر یہ بھولا بھالا سا عضو ،، نہایت خوفناک ماضی اور مستقبل رکھتا ھے ،، اللہ کی پناہ خود تو یہ کہیں ...

Read More »

فریمسکرت پارٹی کے امیدوار کارلی ہاگن کاسمندری پناہ گزینوں کو و اپس بھیجنے کا مشورہ

فریمسکرت پارٹی میں اسمبلی کی سیٹ کے لیے کھڑے ہونے والے امیدوار کارلی ہاگن نے شامی پناہ گزینوں اور سمندری راستے سے آنے والے پناہ گزینوں کو اپنے ملکوں میں واپس بھیج دنیے کا مشورہ دیا ہے ۔پارٹی لیڈر نے کہا کہ کشتیوں سے آنے والوں کو سمندر میںواپس بھیج دیا جائے۔کارلی ہاگن نے کہا کہ یورپ نے لیبیا اور ...

Read More »

ناروے میں پناہ گزینوں کو ملازمت کرنے کی اجازت

نارویجن وزیر برائے روزگارو سماجی امور Robert Eriksson نے سوموار کے روز خبر دار کیا ہے کہ جلد ہی نئے قوانین کے تحت ناروے میں پناہ طلب کرنے والے پناہ گزینوں کو پیشہ ورانہ زندگی میں آنا پڑے گا۔رابرٹ ایرکسن کے جواب میں فولکت ہیلپ تنظیم نے اس اطلاع کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ اس قانون پر فوری ...

Read More »

انصار کا دشمن اللہ کا دشمن

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.