Home / 2015 / August / 22

Daily Archives: August 22, 2015

ایک طالبعلم کے انگلش پیپر میں بنائے گئے جملے

Read More »

اس نے غیروںمیں یوں برائی کی

Read More »

سرپرائزخظ

عقیل قادر اوسلو ﺍﯾﮏ ﻟﮍﮐﯽ ﻧﮯ ﺳﻮﭼﺎ ﮐﮧ ﺍﮔﺮ ﻣﯿﮟ ﺍﭼﺎﻧﮏ ﺍﭘﻨﮯ ﺧﺎﻭﻧﺪ ﮐﻮ ﯾﮧ ﺑﺘﺎﺋﮯ ﺑﻐﯿﺮ ﭼﻠﯽ ﺟﺎﺅﮞ ﮐﮧ ﻣﯿﮟ ﮐﮩﺎﮞ ﺟﺎ ﺭﮨﯽ ﮨﻮﮞ ﺗﻮ ﺍﻥ ﮐﺎ ﺭﺩﻋﻤﻞ ﮐﯿﺎ ﮨﻮ ﮔﺎ؟ ﯾﮧ ﺳﻮﭺ ﮐﺮ ﺍﺱ ﻧﮯ ﺧﻂ ﻟﮑﮭﺎ، ” ﻣﯿﮟ ﺁﭖ ﺳﮯ ﺗﻨﮓ ﺁ ﭼﮑﯽ ﮨﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﻣﺰﯾﺪ ﺁﭖ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮨﻨﺎ ﭼﺎﮨﺘﯽ۔ ﻣﯿﮟ ﺁﭖ ﮐﻮ ﭼﮭﻮﮌ ﮐﺮ ...

Read More »

ایس اے ایس کی ڈائریکٹ فلائٹ اوسلو تا میامی

کل نارویجن فضائی کمپنی ایس اے ایس نے اپنی نئی پیشکش کی نمائنگی کی یہ نئی سروس اوسلو سے میامی کے درمیان ڈائریکٹ فلائٹ کی ہے جو کہ سن دو ہزار سولہ سے شروع ہو رہی ہے۔اس کے علاوہ فضائی کمپنی نے امریکہ اور ناوے کے درمیان فلائٹس کی تعداد بڑہانے کا عندیہ بھی دیا ہے۔ایس اے ایس نے انٹر ...

Read More »

اکیاسی ہزار ووٹروں نے ایڈوانس میں ووٹ ڈال دیے

دس روز بعد ہونے والے الیکشنوں کے لیے عوام نے پہلے سے ہی 80.85 ووٹروں نے ووٹ ڈال دیے۔پچھلے ہفتے سے ایڈوانس ووٹنگ کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ پہلے ہفتے کے بعد سے پولنگ اسٹیشنوں پر 42,862 ووٹ ڈالے گئے تھے۔وزارت ترقیات نے جمعرات کے روز سے لے کر اب تک کے ووٹنگ کے اعدادو شمار جاری کیے ہیں۔ووٹوں کی ...

Read More »

مصحف

تحریر عمیر احمد انتخاب راحیلہ ساجد قسط نمبر 52 ۔ بڑے عرصے سے لائبریری کی صفائی نہیں ہوئی تهی- وہ کتنے ہفتوں سے سوچ رہی تهی کہ کسی دن کروا لے- بالآخر آج ہمت کر ہی لی- بلقیس کو تو کہنے کی دیر تهی- فورا لگ گئی- وہ دروازے کی چوکهٹ پہ وہیل چئیر پہ بیٹهی ہدایات دے رہی تهی- ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.