Breaking News
Home / فیملی کارنر / پھول اور کلیاں / بے بی ڈے کیئر سنٹر میں جشن ِآزادی کی تقریب۔ ۔میانوالی

بے بی ڈے کیئر سنٹر میں جشن ِآزادی کی تقریب۔ ۔میانوالی

DUA’S ARK (ڈے کیئر سنٹر) میں 14اگست کو جشن آزادی کے سلسلے میں شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں بچوں اور اساتذہ نے مل کر قومی ترانے پڑھے اور تقاریر کیں۔ ڈے کیئر سنٹر کو جھنڈیوں اور غباروں سے سجایا گیا تھا۔تقریب میں شرکت کرنے والے تمام بچوں کو تحائف دئیے گئے اور ریفرشمنٹ کرائی گئی۔

Check Also

مغربی ممالک کی اسلحہ کی عدم فراہمی کی دھمکیاں اور اعلانات، ترک صدر ایک مرتبہ پھر میدان میں آگئے، واضح پیغام دیدیا

ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے واضح کردیا ہے کہ مغربی طاقتوں کی جانب ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.
%d bloggers like this: