Home / 2015 / August / 12

Daily Archives: August 12, 2015

ناروے میں رہائشوں کی قیمتیںآسمان سے باتیں کرنے لگیں، اوسلو میں 18سکیور میٹر کا گھر 26لاکھ کرائون میں فروخت

ناروے۔ ناروے میں رہائشوں کی قیمتیںآسمان سے باتیں کرنے لگیں، اوسلو میں 18سکیور میٹر کا گھر 26لاکھ کرائون میں فروخت اوسلو(عقیل قادر) ناروے دنیا کا امیر ترین ملک ہے اور ناروے کا دارالخلافہ اوسلو دنیا کا مہنگا ترین شہر ہے ، اوسلو میں مکانوں کی قیمتیں ملک کے دیگرعلاقوں کی نسبت بہت زیادہ ہیں ۔ اس ہفتے اوسلو میں ایک ...

Read More »

درامن میں تارکین وطن بچوں کا پروگرام ڈور آف پیس کے تعاون سے

مشہور و معروف جرنلسٹ اور فلاحی کارکن  جناب عقیل قادر صاحب  اُوسلو  تنظیم کے تحت درامن کی مقامی تنظیموں منہاج القران اور ڈور آف پیس  کے تعاون سےبروز ہفتہ۱۲ستمبر شام پانچ بجے  سے سات بجے تک   ناروے میں بچوں کی فلاح وبہبود   کے بارے میں  پاکستانی کمیونیٹی کو مفید معلومات(  ترینہ اور راگ نیلد) دینگی لہذا  ہم تمام لوگوں ...

Read More »

جیمز بانڈ کی زیارت

Read More »

ناروے میں تارکین وطن مخالف سیاسی جماعت” فریم سکریتس پارٹی” نے حجاب پر پاپندی کا مطالبہ کر دیا

اوسلو(عقیل قادر) ماہ ستمبر ناروے میں صوبائی اور بلدیاتی الیکشن ہونے جا رہے ہیں اور تمام سیاسی پارٹیوں نے اس ہفتے سے الیکشن مہم کا بھرپور آغاز کر دیا ہے۔ فریم سکریتس پارٹی ناروے میں حکومت میں بھی شامل ہے اور انکے بہت سارے قومی و صوبائی قائدین تارکین وطن اور مسلمانوں کے خلاف ز ہر اگلتے رہتے ہیں اور ...

Read More »

استوانگر نرسری اسکول میں ٹی بی میں مبتلاء ملازم

ناروے کے شہر استوانگر کے ایک نرسری اسکول میں ایک نرسری ٹیچر کے جسم میں ٹی بی کے جراثیم پائے گئے۔اب محکمہء صحت کی جانب سے کنڈر گارٹن اسکول کے بچوں کے خون کے ٹیسٹ بھی لیے جائیں گے۔تاہم جس ٹیچرکے خون میں ٹی بی کے جراثیم پائے گئے تھے وہ علاج کے بعد اب مکمل صحت یاب ہے۔ اس ...

Read More »

مریضوں کے قتل میں ملوث قاتل ڈینش نرس

ڈینش ہسپتال میں کام کرنے والی ایک نرس جس پر مریضوں کے قتل کا الزام ہے اس پر مزید دس مریضوں کے قتل میں ملوث ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔تیس سالہ نرس پر چار مریضوں کے قتل کا الزم ہے۔یہ معلومات پولیس کو دوران تفتیش ملی۔ان جرائم کی نشاندہی وکیل یورگن Jørgen Lange نے کی جبکہ کچھ ...

Read More »

سرنگ سے گزرنے والی بس آگ کی لپیٹ میں

منگل کے روز Gudvangatunnelen Sogn اور Fjordane میں ایک سرنگ سے گزرنے والی ٹورسٹ بس آگ کی لپیٹ میں آ گئی۔تمام مسافروں کو بچا لیا ہے تاہم چار مسافر شدید زخمی ہو گئے۔ٹی وی چینل این آر کے کے مطابق ناروے میں طلباء کو آگ لگنے کی صورت میں بچائو کی ٹریننگ دی جاتی ہے لیکن اس طرح سرنگ میں ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.