Home / 2015 / August / 07

Daily Archives: August 7, 2015

گاڑی خود بخود چل پڑی

تحریر شازیہ عندلیب کیا آپ نے کبھی کوئی عام گاڑی خود بخود چلتی دیکھی ہے۔نہیں نا۔۔۔مگر۔۔۔میں نے دیکھی ہے ۔وہ بھی کہیں دور نہیں بالکل اپنے گھر کے سامنے۔میں ایک روشن صبح کو جب نیند سے جاگی حسب معمول اپنی خواب گاہ کے پردے اٹھائے۔سور ج کی کرنوں میںسارے منظرنہا گئے تھے۔میں انگڑائی لینے کی تیاری کر ہی رہی تھی ...

Read More »

ہم بھی چپ چاپ ہیں خاموش اُدَھر وہ بھی ہے

انتخاب محمد طارق اسلام آباد   ہم بھی چپ چاپ ہیں خاموش اُدَھر وہ بھی ہے ہوش ہم کو بھی نہیں مدھوش اُدَھر وہ بھی ہے    دردِ فُرقت کو اِدھر ہم بھی بھلاۓ جائیں غم چھپانے  کو یہی مہ نوش اُدھر وہ بھی ہے   ایک  نغمۂ الفت کی طلب شدت سے اِدھر  بھی  اورسننے کو ہَمہَ تن گوش ...

Read More »

کوپن ہیگن سنٹرل ریلوے اسٹیشن ریلوے اہلکار پر حملہ

ڈنمارک کے کیپیٹل سٹی کوپن ہیگن کے مرکزی ریلوے اسٹیشن میں ٹریفل اس وقت جام ہو گئی جب دو افراد نے ایک ریلوے ملازم پر حملہ کر دیا۔یہ ٹریفک جزوی طور پر جام ہوئی ہے۔یہ حملہ جمعہ کی صبح چار بجے ریلوے ٹریک پر کیا گیا۔زخمی ہونے والے شخص نے پولیس کو رپورٹ لکھوائی ۔تاہم حملے میں اسے معمولی چوٹیں ...

Read More »

نو بیاہتا ترک جوڑے کی جانب سے شامی پناہ گزینوں کی ضیافت

ترکی نو بیاہتا جوڑے فتح اللہ اور عذرا نے اپنی شادی میں بارات کا کھانا اپنے دوستوں کے دینے کے بجائے شامی پناہ گزینوں کو دیا۔نو بیاہتا جوڑے نے عروسی لباس میں شامی پناہ گزینوں کو کھانا سرو کیا۔واشنگٹن پوسٹ کے مطابق ترک جوڑے نے اپنی شادی کی ضیافت میں چار ہزار شامی پناہ گزینوں کو کھانا کھلایا۔ترک سرحد کیلیز ...

Read More »

ناروے میں دو سال میں کالج کی تعلیم پوری کرنے پر انعامی اسکالر شپ

فریم سکرت پارٹی کی سیاستدان اور لیڈر سلوی Sylvi Listhaug نے اعلان کیا ہے کہ وہ طلباء جو کالج کا دو سالہ کورس تین کے بجائے دو سال میں مکمل کر لیں گے انہیں بونس یا اسکالر شپ دی جائے گی۔نیوز چینل این آر کے کے مطابق یہ نہیں بتایا گیا کہ کتنے طلباء کو انعام دیا جائے گا۔ان کا ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.