Home / 2015 / August / 04

Daily Archives: August 4, 2015

 نیم تاریک راہوں میں مارے گئے

ڈاکٹر سلیم خان انتخاب ضیاء لاسلام یعقوب میمن کی پھانسی پر جس قدر لکھا اور کہا گیا ہے وہ اپنے آپ میں  ایک ریکارڈ ہے ۔ آئے دن نت نئے پہلو سامنے آرہے ہیں اور ان سب کا احاطہ کرنے کیلئے ایک مضمون تو کجا ایک کتاب بھی ناکافی ہے۔ سوگوار انصاف پسند عوام اور مسلمان سوال کرتے ہیں کہ ...

Read More »

ناروے۔ معروف سیاسی رہنما طلعت محمود بٹ کے والد گرامی الحاج محمد ریاض بٹ کی نماز جنازہ منگل کو اوسلو میں ادا کی جائے گی۔

اوسلو(عقیل قادر)ناروے کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت طلعت محمود بٹ کے والد گرامی گذشتہ دنوں اوسلو میں انتقال کر گئے ان کی نماز جنازہ جماعت اہلسنت میں بروز منگل بتاریخ چار اگست شام سات بجے ادا کی جائے گی۔ مرحوم ایک انتہائی امن پسند، شفیق اور مہربان انسان کے طور پر اپنے حلقہ احباب میں پہچانے جاتے تھے۔ اوسلو ...

Read More »

غربت اور دو جہاں کے بادشاہ ﷺ

Aqil Qadir Oslo میں سوچتا ہوں محمد صلی اللہ علیہ وسلم جو دو جہانوں کے بادشاہ تھے۔ ان کا چولہا ٹھنڈا کیوں رہتا تھا؟ وہ چٹائی پر کیوں سوتے تھے؟ اور ایک کچے مکان میں کیوں رہتے تھے۔ کھانے کے لیے ان کے چنگیر میں صرف دو کھجوریں ہوتی تھیں۔ کھانے لگتے تو دروازہ بجتا۔ ‘‘میں بھوکا ہوں‘‘ اور وہ ...

Read More »

سینئیرسویڈش ڈپلومیٹ روسی انتقام کا شکار

ماسکومیں تعینات ایک سینئیر سویڈش ڈپلومیٹ کو برطر ف کر کے سویڈن بھیج دیا گیا۔برطرفی کی وجوہات واضع نہیں ہیں ۔تاہم کچھ روز پہلے سویڈن میں تعینات ایک روسی ڈپلومیٹ پر سفارتی قوانین کی خلاف ورزی کا الزام عائد کرکے اسے گھر واپس بھیج دیا گیا تھا۔چنانچہ سویڈش ڈپلومیٹ کی برطرفی درحقیقت ایک انتقامی کاروائی نظر آتی ہے ۔سویڈش خبر ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.