Home / 2015 / اگست

Monthly Archives: اگست 2015

صرف چھ سو گاڑیوں کی وجہ سے رش

نارویجن آٹو موبائل فیڈریشن اس بات کو ثابت کرے گی کہ وہ کیسے نارویجن سڑکوں پر سے رش کم کرنے کا تجربہ کریں گے۔اس مقصد کے لیے صرف چھ سو گاڑیوں کو گھروں پر روکنا پڑے گا۔تنظیم کی جانب سے کہا گیا کہ نہائیت آسان طریقے سے رش کے اوقات میں سڑکوں پر گاڑیوں کی تعداد کو کم کیا جائے ...

Read More »

میڈیکل سروس کا نیا مشترکہ فون نمبر

سوموار کے روز یکم ستمبر سے پورے ناروے میں میڈیکل سروس کے لیے ڈاکٹرز کا نیا مشترکہ فون نمبر استعمال کیا جائے گا۔جو کہ 116117ہے ۔اس نمبر پر تمام گھریلو اور موبائل فون نمبرز پر سے مفت کال کی جا سکے گی۔اس طرح آپ اپنے نزدیک ترین مقامی ڈاکٹر سے رابطہ کر سکتے ہیں۔یہ فون کال فری ہو گی۔ یہ ...

Read More »

فرض اور نفل

افکار تازہ فرض اور نفل ڈاکٹر عارف محمود کسانہ کسی بھی لکھنے والے کے لیے قارئین کی طرف سے ستائش اور پذیرائی نہ صرف حوصلہ افزائی کا باعث ہوتی ہے بلکہ وہ مزید توانائی اور جذبہ محرکہ کا باعث ہوتی ہے جس سے نہ صرف لکھنے میں تسلسل رہتا ہے بلکہ مزید بہتری آتی ہے۔ اور اگر یہی ستائش علم ...

Read More »

کامیاب شادی کا راز

ایک دوست اپنے دوسرے دوست سے کامیاب شادی کا راز پوچھ رہا تھا۔ دوست نے کہا ” بھائی سیدھا سا فارمولا ہے کہ ہم نے اپنے اپنے فیصلے کے اختیارات بانٹ رکھے ہیں” ” اچھا ” پہلے دوست نے پوچھا ” وہ کیسے “؟ “بات یہ ہے کہ بڑے اور اہم فیصلے میں کرتا ہوں اور چھوٹے موٹے فیصلے میری ...

Read More »

صرف مغربی ناروے میں بے روزگاری میں اضافہ

ناروے میں بڑہنے والی بیروزگاری نے اس وقت صرف مغربی حصے کی کائونٹیز کو متاثرکیا ہے۔ان میں یہ کائونٹیز شامل ہیںRogaland, Hordaland and Møre and Romsdal جبکہ محکمہء روزگار این اے وی NAVکے مطابق آٹھ کائونٹیز میں بیروزگاری میں کمی واقع ہوئی ہے۔ جمعہ کے روز محکمہء کے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق صوبہ روگے لینڈ میں پچھلے برس ...

Read More »

یورپ کی کمزور امیگریشن پالیسیاں

نارویجن امیگریشن محکمہ کے ڈائیریکٹر فرودے فورفانگ Frode Forfangکے مطابق بیشتر یورپین ممالک حقیقی حقداروں کو سیاسی پناہ نہیں دے رہے۔یورپین امیگریشن محکمہء کی سب سے بڑی کمزوری یہ ہے کہ وہ پناہ کا حق رکھنے والے درخواست گزاروں اور غیرمستحق پناہ گزینوں میں فرق نہیں کر سکتے۔سب سے بڑی خامی یہ ہے کہ امیگریشن سسٹم میں بے بنیاد درخواستوں ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.