Daily Archives: جولائی 31, 2015

ناروے فٹبال کپ ۔پاکستانی اسٹریٹ چائلڈ نے ناروے ٹیم لِین کو شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ۔

اوسلو(عقیل قادر) ناروے فٹبال کپ ۔پاکستانی اسٹریٹ چائلڈ فٹ بال ٹیم نے جمعہ کی صبح کو شاندار اور زبردست کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوے مخالف ٹیم لِین کو پینلٹی سکور میںپانچ۔چارسے شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ پاکستانی ٹیم کا یہ آٹھواں میچ تھا جس میں ٹیم نے زبردست کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے مخالف ٹیم لِین ...

Read More »

مانچسٹرمیں شاہد جمیل کی کتاب اٹلی کہانی کے اعزاز میں منعقد ہونے والی ایک تقریب کی تصویری جھلکیاں

فاروق انور گورایا کے زیر اہتمام کیا گیا پروگرام شاہد جمیل؛ کی کتاب اٹلی کہانی کی رونمائی ہمیں اپنے بچوں کو ایسے پروگرامز میں لاناچاہیے اور اپنی زبان اردو کو فروغ دینا ہو گا۔اس س ے ہماری آنے والی نسلوں میں پاکستان سے محبت بڑہے گی۔ویلفئیر اتاشی ساجد قاضی

Read More »

حسب حال کا احوال

تحریر ۔قاری مدثر مصطفی(یونان) محترم جنید سلیم صاحب ہم آپ کے بھائی کی شہادت پر گہرے دکھ اور غم کی اس گھڑی میں برابر کے شریک ہیں ۔اور دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی بخشش و مغفرت فرمائے۔اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے ۔اور آپ سمیت تمام لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے ۔آمین ہم نے ...

Read More »

صحرا میں اور شہر میں دیوانے جا بجا

 Selected by Muhammad tariq صحرا میں اور شہر میں دیوانے جا بجا  پھیلے ہوۓ ہیں عشق کے افسانے جابجا  بڑھنے لگی  ہے شاید تعداد دل جلوں کی  بستی میں کھل گئے ہیں میخانے جابجا  کسی آستاں سے پائی نہ عشق نے مراد  ڈالے  حضور  سب  کے  نذرانے  جابجا  کیونکر کسی کے لب پہ آۓ ہنسی بھلا  جب دل میں سج ...

Read More »

‚ ناروے فٹبال کپ ۔پاکستانی اسٹریٹ چائلڈ نے دو۔ صفر سے لورن سکوج کو شکست دے کرکواٹر فائنل جیت لیا ۔

اوسلو(عقیل قادر) ناروے فٹبال کپ ۔جمعرات کی شام ساڑھے چھ بجے پاکستانی اسٹریٹ چائلڈ نے لورن سکوج ٹیم کو کواٹر فائنل کے دوسرے ہاف اوور میں دو۔صفر سے شکست دے کرمیچ جیت لیا۔پاکستانیوں کی بہت بڑی تعداد میچ دیکھنے کے لیے جمع ہوئی تھی جس میں خواتین، بچے ، بوڑھے اورجوان شامل تھے ۔ میچ پہلے اوور میں انتہائی سنسنی ...

Read More »

دہشت گردی کی دھمکی اورمسلح پولیس

نارویجن پولیس معمول کے برخلاف اب ماہ اگست تک اسلحہ کے ساتھ گشت کرتی ہوئی نظر آئے گی۔یہ حکم نامہ وزارت انصاف کی جانب سے جاری کیاگیا ہے۔وزیرانصاف آنندسن کے مطابق پولیس کو اسلحہ لے کرڈیوٹی دینے کا مقصد عوام کو کسی قسم کی دہشت گردی کے حملے سے تحفظ دینا ہے۔انہوں نے مقامی خبر رساں ایجنسی سے گفتگو کے ...

Read More »

ناروے میںنو جوانوں کی پارٹیوں میں انتخابی مہمات کی گہما گہمی

پورے ملک میں نو جوان سیاستدان الیکشنوں کی تیاریوں بحث مباحثوں اور تقاریر میں مصروف نظر آ رہے ہیں۔اب سیاستدان عوام کے ووٹ حاصل کرنے کے لیے ہرحربہ آزمائیں گے۔یہ یہاں ایک خاص موقعہ ہے ناروے میں سمر کیمپ ایک تہوار کی طرح منایاجاتاہے لیکن یہ سیاسی طور پر بھی خاص اہمیت کے حامل ہیں۔اس کیمپ میں شرکت کے لیے ...

Read More »

سویڈن میں زلزلہ کے جھٹکے

سویڈن کے جنوبی قصبے Gällivareگیلیوارمیں جمعرات کی رات کو زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلے کی شدت ریکٹراسکیل پرچارڈگری ریکارڈکی گئی۔یہ زلزلہ ایک دن کے بعد دوبارہ آیا جو کہ دراصل پہلے زلزلے کے آفٹرشاکس تھے۔ہلکی شدت کے زلزلے کے جھٹکے گو تھن برگ شہر میں بھی محسوس کیے گئے۔امریکی سنٹربرائے پیمائش زلزلہ کے مطابق زلزلہ کا مرکز سطح زمین ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.