Daily Archives: جولائی 29, 2015

ناروے فٹبال کپ ۔پاکستانی اسٹریٹ چائلڈنے ناروے کی مخالف ٹیم کوچار۔صفر سے شکست دیدی

اوسلو(عقیل قادر) ناروے فٹبال کپ ۔پاکستانی اسٹریٹ چائلڈ فٹ بال ٹیم نے اپناچوتھامیچ ناروے کی ٹیم Tertnes کے خلاف زبردست کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے مخالف ٹیم کو چار۔صفر سے شکست دے دی ۔پاکستان اسٹریٹ چائلڈ ٹیم انتہائی جذبہ حب الوطنی اور محنت کے ساتھ کامیابیوں کا سفرجاری رکھے ہوئے ہے، چار میچوں میں کوئی بھی ٹیم پاکستان کے خلاف ...

Read More »

استوانگرپولیس اسٹیشن میں نو جوان کی فائرنگ

استوانگر پولیس اسٹیشن کے اندر ایک چوبیس سالہ نو جوان نے پولیس اہلکار پر پستول سے فائرنگ کی۔کسی کے ذخمی ہونے کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔یہ واقعہ منگل کی شام کو سوا دس بجے پیش آیا۔ایک شخص پولیس چوکی میں داخل ہوا اور اس نے کائونٹر کے پیچھے بیٹھے ہوئے پولیس آفیسر کو پستول کا نشانہ بنانے کی کوشش کی ...

Read More »

ڈیڑھ ہزار پناہ گزینوں کی برطانیہ میں داخل ہونے کی کوشش

بدھ کی رات کو برطانیہ جانے والی فرانسیسی سرنگ سے ڈیڑھ ہزار کے لگ بھگ پناہ گزینوں نے غیر قانونی طور پر برطانیہ میں داخل ہونے کی کوشش کی ۔ان لوگوں کو مقامی پولیس نے رو ک لیا جبکہ ایک شخص مردہ پایا گیا۔مشرق وسطیٰ اور افریقہ سے ہجرت کرنے والے لوگ برطانیہ میں داخل ہونے کی کوشش کرتے ہیں ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.