Daily Archives: جولائی 28, 2015

دنیا کسی حادثے کی بنا پر وجود میں نہیں آئی بلکہ ربِ اعلی نے ایک منصوبے کے تحت قائم کیا :امیر حلقہ

جماعت اسلامی ہندحلقہ دہلی و ہریانہ کے تحت جعفرآباد،منگول پوری اور بلبھ گڑھ میں عید ملن پروگرام نئی دہلی (پریس ریلیز )جماعت اسلامی ہندحلقہ دہلی و ہریانہ کے تحت آج نیو جعفرآباد مشرقی دہلی میں عید ملن کا پروگرام منعقد ہوا ۔جس میں مولانا رفیق قاسمی سکریٹری جماعت اسلامی ہندنے صدارت فرمائی۔آپ نیکہا کہعید خوشیوں کو بانٹنے کا دن ہے ...

Read More »

ولائی ۵۱۰۲ء سابق صدرجمہوریہ ہند، ہندوستان کے مایہ ناز ڈاکٹر ابوالفاخر زین الدین عبدالکلام کی رحلت پر برادر مکرم ضیاء الرحمان اصلاحی کا منظوم خراج عقیدت ۔

کشور ہندوستان پر سوگ طاری آج ہے آسمان ہند پر اختر شماری آج ہے رشک مہر وماہ تھاوہ اک ستارہ اوج کا انجمن کی شان تھا وہ اور سہارا فوج کا نبض ہندوستاں تھمی ہے تیرے اٹھ جانے کے بعد ایک افتاد آپڑی ہے تیرے اٹھ جانے کے بعد سب موافق او ر مخالف کر رہے ہیں آہ آہ کارناموں ...

Read More »

ناروے فٹبال کپ ۔پاکستانی اسٹریٹ چائلڈ فٹ بال ٹیم کامیابی کی جانب گامزن مخالف ٹیم کو دو۔صفر سے شکست

    وسلو(عقیل قادر) ناروے فٹبال کپ ۔پاکستانی اسٹریٹ چائلڈ فٹ بال ٹیم نے اپناتیسرامیچ ناروے کی ٹیم Hødd کے خلاف زبردست کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مخالف ٹیم کو دو۔صفر سے شکست دے دی ۔ پاکستانی اسٹریٹ چائلڈ نے بہت ہی عمدہ کھیل کا مظاہرہ کیا اور فٹ بال شائقین کے دل جیت لیئے۔یاد رہے کہ پاکستانی اسٹریٹ چائلڈ ...

Read More »

ہمارے حیران کن خیالات

کچھ دنوں پہلے کسی میل میں یہ سطرپڑھنے کو ملی:    اللہ کراچی کے معصوم بندوں کی خیر کرے وہ تو پہلے ہی عذاب در عذاب کی کیفیت میں ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔   اس پر کچھ اظہار خیال کرنا چاہوںگا۔   صرف کراچی ہی نہیں بلکہ پورے ملک کے رہنے والے معصوم  بندوں اور معصوم بندیوں کے حالات  نہیں بلکہ خیالات ...

Read More »

ناروے فٹبال کپ ۔پاکستانی اسٹریٹ چائلڈ فٹ بال ٹیم کی شاندار کارکردگی مخالف ٹیم کو 0-6 سے شکست

  اوسلو(عقیل قادر) ناروے فٹبال کپ ۔پاکستانی اسٹریٹ چائلڈ فٹ بال ٹیم نے اپنادوسرامیچ ناروے کی ٹیم Kragerø کے خلاف زبردست کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹیم کو 0-6 سے شکست دے کر جیت اپنے نام کر لی۔پاکستانی اسٹریٹ چائلڈ ٹیم پورے میچ میں چھائی رہی اور شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ، ٹیم نے پہلے ہاف میں1 گول کر ...

Read More »

 نارویجن امدادی فنڈز میں فراڈکے انکشافات

نارویجن محکمہء برائے فارن ایڈ کے مطابق پچھلے چند ماہ میں محکمہء نے دو ایسے کیسز نبٹائے ہیں جن میں نارویجن امدادی فنڈز کو ناجائز طریقے سے استعمال کرنے کی کوشش کی گئی۔فار ن منسٹری کے محکمہء کے ڈائیریکٹر آرنے سانیس Arne Sannes Bjørnstadکا کہنا ہے کہ دھوکہ دینے والے لوگ یہ جانتے ہیں کہ ہم لوگ فنڈز کے غلط ...

Read More »

مختلف جرائم میں ملوث سویڈش مجرم جیل سے رہا

سویڈن کی جیل میں مختلف جرائم میں ملوث ترتالیس سالہ مجرم Haga man, Niklas Lindgrenfنکلاس لنگریف کو رہائی مل گئی ہے۔اس مجرم کو سن دو ہزار چھ میں چودہ سال قید کی سزا سنائی گئی تھی۔یہ مجرم اپنی ایک تہائی سزا مکمل کر چکا ہے۔اس مجرم پراقدم قتل بد سلوکی او ر عصمت دری کی سیریز کے الزامات تھے۔سویڈش پولیس ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.