Home / حالات حاضرہ / خبریں / نارویجن آئس کریم دنیا کی سب سے بڑی آئس کریم

نارویجن آئس کریم دنیا کی سب سے بڑی آئس کریم

cone icاتوار کے روزکرستیانسن میں بننے والی دنیا کی سب سے بڑی آئس کریم کو چکھنے کے لیے نو ہزار کے قریب افراد اکٹھے ہوئے۔یہ آئس کریم آئس کریم فیکٹری اولسن سے ہیلی کاپٹر کے ذریعے کرستیانسن شہر میں لائی گئی۔اس میں ایک ہزار آٹھ سولیٹر آئس کریم موجود تھی۔جبکہ آئس کریم کون کے نچلے حصے میں چاکلیٹ بھرنے کے لیے ساٹھ لیٹر چاکلیٹ استعمال کی گئی اور چالیس لیٹر جیم بھری گئی۔آیس کریم کی اونچائی تین میٹرتھی۔جبکہ خالی بسکٹ کا وزن ایک سو دس کلو گرام تھا۔
اس آئس کریم کی تخلیق آئس کریم فیکٹری ہنی اولسن Henning -Olsen نے کی ۔یہ فیکٹری دنیا ی سب سے بڑی آئس کریم بنا کر اپنا نام گنیز بک میں لکھوانے میں کامیاب ہو گئی ہے۔
NTB/UFN

Check Also

اس خاتون کی تصاویر دیکھ کر انٹرنیٹ پر لوگ اس کے دشمن کیوں ہوگئے؟

برطانیہ میں ایک خوبرو خاتون شکاری کو اپنے شکار کیے گئے جانوروں اور پرندوں کے ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.
%d bloggers like this: