Daily Archives: جولائی 27, 2015

فرانس میں شریف اکیڈمی جرمنی کے زیراہتمام عید ملن پارٹی

 شریف اکیڈمی جرمنی کے زیراہتمام عید ملن پارٹی خوبصورتی اور رعنائی کی ساتھ منائی گئی۔ روحی بانو Roohi Bano فرانس (روحی بانو) لو بورغجے پاشا ہال میں شریف آکیڈمی جرمنی کے زیر اہتمام * عید ملن پارٹی * روایتی جوش و جذبے کے ساتھ منائی گئی ۔ جس میں معزز خواتین اور بچوں کی کیثر تعداد نے شرکت کی ۔ ...

Read More »

کویت گرم حمام

شہزاد بسراء ہمارا لطیفہ ابھی شروع ہی ہوا تھا کہ شادی کی محفل میں سب کے چہرے کھل اٹھے۔ حسبِ معمول ہم محفل کی جان تھے ۔ چھوٹے بڑے سب ہمارے چٹکلوں ، لطیفوں اور باتوں سے بہت محظوظ ہوتے ہیں ۔ یہی حال آج تھا۔ ہم نے داد لینے کیلئے اپنے کزن سے پوچھا ۔ ”لگتا ہے ہمارا لطیفہ ...

Read More »

کالا باغ ڈیم کے فوائد۔۔تحریر محمد نواز جنجوعہ جامی

۔ کالا باغ ڈیم کے فوائد اگر کالا باغ ڈیم تعمیر کر لیا جائے تو اس سے نہ صرف پورے ملک کو بجلی میسر ہو گی بلکہ یہ عوام کی خوش حالی کا بھی باعث بنے گا۔ کالا باغ ڈیم سے اگر نہر سویزکی طرح ایک بڑی نہر نکال کر کراچی اور گوادر میں سمندر کے ساتھ ملا دی جائے ...

Read More »

ناروے۔ ناروے فٹبال کپ ۔پاکستانی اسٹریٹ چائلڈ فٹ بال ٹیم نے پہلا میچ جیت لیا متعدد شخصیات کی مبارکباد

اوسلو(عقیل قادر) ناروے کے دارلحکومت اوسلو میں کھیلے گئے پہلے میچ میں پاکستانی اسٹریٹ فٹبال ٹیم(آزادالماس) نے ناروے کی ٹیم Nest-Sotra/Nordrefjellکو 4-0 سے شکست دے کرپہلا میچ جیت لیا۔پہلے میچ کے موقع پر پاکستانیوں کی خاصی تعداد ٹیم کی حوصلہ افزائی کے لیے موجود تھی اور ٹیم کی جیت پر خوشی کا اظہار کیا۔ میچ کے بعد ڈاکٹر شگفتہ کھورمو ...

Read More »

شمالی ناروے کے شہر تھرومسو کی شاہراء ای سکس کھول دی گئی

آج صبح نو بجنے میں دس منٹ پر ناروے کے انتہائی شمالی شہر تھرومسو کی سڑ ک E_6جو کہ لینڈسلائڈنگ کی وجہ سے بند تھی کھول دی گئی ے۔مٹی کا تودہ گرنے ی وجہ سے سڑک دو روز تک بند رہی ۔جس کی وجہ سے لوگوں کو دو روز تک شاہراہ ای سکس E6 کھلنے کا انتظار کرنا پڑا۔لینڈ سلائڈنگ ...

Read More »

نارویجن آئس کریم دنیا کی سب سے بڑی آئس کریم

اتوار کے روزکرستیانسن میں بننے والی دنیا کی سب سے بڑی آئس کریم کو چکھنے کے لیے نو ہزار کے قریب افراد اکٹھے ہوئے۔یہ آئس کریم آئس کریم فیکٹری اولسن سے ہیلی کاپٹر کے ذریعے کرستیانسن شہر میں لائی گئی۔اس میں ایک ہزار آٹھ سولیٹر آئس کریم موجود تھی۔جبکہ آئس کریم کون کے نچلے حصے میں چاکلیٹ بھرنے کے لیے ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.