Daily Archives: جولائی 25, 2015

ناروے۔ پاکستانی اسٹریٹ چائلڈ فٹ بال ٹیم ناروے ورلڈ کپ میں شرکت کرنے کے لیے 25 جولائی کو ناروے پہنچے گی

ناروے۔ پاکستانی اسٹریٹ چائلڈ فٹ بال ٹیم ناروے ورلڈ کپ میں شرکت کرنے کے لیے 25 جولائی کو ناروے پہنچے گی اوسلو(عقیل قادر) پاکستانی اسٹریٹ چائلڈ فٹ بال ٹیم کا دنیا کے سب سے بڑے بچوں کے فٹ بال کپ میں شرکت کا یہ دوسرا موقع ناروے کی معروف جنرل سرجری اسپیشلسٹ ڈاکٹر ٹینا شگفتہ کھورمو کو جاتا ہے جن ...

Read More »

اطالوی جزیرے میںآٹھ سو پچاسی کشتیوں کے پناہ گزینوں کی جانیں بچا لی گئیں

صائم پائلٹ نے آٹھ سو پچاسی کشتیوں کے پناہ گزین مسافروں کی جانیں بچا لیں۔ان پناہ گزینوں کو تین اطالوی کشتیوں نے نارویجن ریسکیو ٹیم سے وصول کیا۔ان پناہ گزینوں کو نارویجن ریسکیو بوٹس نے اطالوی جزیرہ ء سسلی کے سمندرسے بچایا اور اطالوی حکام کے حوالے کیا۔جو انہیں اپنی کشتیوں میں ہفتے کی صبح لے گئے۔ان میں سے اکثریت ...

Read More »

بیرم سینٹر میں جیولری کی دوکان پر ڈاکے کی واردات

جمعہ کی رات کو بیرم کے علاقے میں جیولری شاپ پر ڈاکے کی واردات ہوئی۔ ڈاکوئوں نے رات کے ساڑھے تین بجے مارکیٹ کے سینٹرکے راستے سے داخل ہو کرواردات کی ۔پولیس نے عینی شاہدوں سے درخواست کی ہے کہ اگر کسی کے پاس ڈاکے کے وقت کسی قسم کی آواز یا مشاہدے کی رپورٹ ہے تو وہ اصل مجرموں ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.