Daily Archives: جولائی 24, 2015

جہاں کی آپ کہیں، میں وہاں کی بات کروں

غزل زمیں کی بات کروں، آسماں کی بات کروں جہاں کی آپ کہیں، میں وہاں کی بات کروں الجھ گیا ہوں تری انجمن میں آ کر میں یقیں کی بات کروں، یا گماں کی بات کروں ہر اک زبان پہ قصے ہیں اونچے محلوں کے میں اپنی اجڑے ہوئے گلستاں کی بات کروں جہاں پہ لوگ کسی زندگی کی بات ...

Read More »

اسٹور میں آتشزدگی ،آگ اور آنسو

ایک کرائے کے گوداممیں آگ بھڑکنے کی وجہ سے لوگوں کی قیمتی امالک تباہ ہو گئیں اور آگ بجھانے والا عملہ آگ پر قابو پانے میں ناکام رہا۔یہ گودام لوگوں کو ان کی قیمتی اشیاء رکھنے کے لیے کرائے پر دیا جاتا تھا۔جمعرات کے روز گودام کی چھت پرلگے ہوئے ایک ہولڈر کی وجہ سے پرو پین گیس پھیلنے کی ...

Read More »

ناول مصحف

قسط نمبر 47 ۔ اس نے دهڑکتے دل سے ہڑهنا شروع کیا- ” بس تم مجهے یاد رکهو، میں تمہیں یاد رکهونگا، اور میرا شکر ادا کرو اور میری ناشکری مت کرنا-” آنسو اس کے رخساروں سے پهسل کر گردن پہ لڑهک رہے تهے- وہ کہنا چاہتی تهی کہ میں نے آپ کو خوشی میں یاد رکها، آپ مجهے غم ...

Read More »

آم کا موسم اور لکھنئو

تحریر منوررانا لکھنئو انتخاب ضیا ء لاسلامآم کا موسم آتے ہی لکھنؤ والے صبر کے پھل کے علاوہ صرف آم کھاتے ہیں، آم کھلاتے ہیں، افسروں کے یہاں آم کی پیٹیاں پہنچاتے ہیں، موقع ملتے ہی خود پہنچ جاتے ہیں ، میرے ایک شناسا، جن کے آم کے باغات بھی ہیں، وہ کسی افسر کے یہاں آم کی پیٹی لے ...

Read More »

دنیا کی پہلی ملیریا ویکسین منظور

دنیا کی پہلی ملیریا ویکسین منظور دنیا کی پہلی ویکسین جو ملیریا کی وباء سے بچنے کے لیے ایجاد کی گئی ہے کامیاب ہو گئی ہے اس کی وجہ سے دنیا میں لاکھوں مریضوںکی جان بچائی جا سکے گی۔یہ ویکسئین ۔خاص طورسے ان ممالک میں جہاں ہر سال کئی لوگ ملیریا کی وجہ سے جانیں کھو بیٹھتے ہیں استعمال کی ...

Read More »

ترکی کا حملہ کردستان کی نقطہ چینی امریکی دبائو

ترکی نے اسلامی انتہا پسند تنظیم آئی ایس کے خلاف کاروائیوں میں حصہ لینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس سے پہلے ترکی ایک خاموش تماشائی تھا۔ترکی جیگوارجنگی جہازوں نے پہلی بار آئی ایس کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔یہ حملہ جمعہ کی رات یعنی کل کیا گیا تھا۔حملے میں دو سو پچاس لوگوں کو نشانہ بنایا گیا۔ جبکہ ترکی کے ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.