Daily Archives: جولائی 23, 2015

سمجھے نہ اشارے آنکھوں کے، سمجھے نہ مطالب جملوں کے

غزل ڈاکٹر جاوید جمیل    اپنوں کو سنا کر حال اپنا ہم خود کو رسوا کیسے کریں غیروں پہ بھروسہ کر بھی لیں، اپنوں پہ بھروسہ  کیسے کریں   سمجھے نہ اشارے آنکھوں کے، سمجھے نہ مطالب جملوں کے محبوب اگر مائل ہی نہ ہو، اظہار_تمنا کیسے کریں   دل دل سے گلے مل جاتے تھے، پھر مل کر خواب ...

Read More »

نارویجن پناہ گزین کیمپوں سے اٹھارہ بچے لاپتہ

اس سال نارویجن پناہ گزین کیمپوں سے اٹھارہ بچے لا پتہ ہونے کی اطلاع ملی ہے۔یہ نہائیت افسوس کی بات ہے کہ ان بچوں کی بازیابی کیلیے کوئی کوشش نہیں کی گئی۔یہ بات بچوں کے تحفظ کی تنظیم کے مینیجر کیرولین نے مقامی نارویجن اخبار کنٹری سے ایک گفتگو کے دوران کہی۔اس سال پچھلے سال کے مقابلے میں چھہترفیصد کم ...

Read More »

ناروے کا نیا فضائی معاہدہ

ناروے نے فن لینڈ لیتھویا سویڈن ڈنمارک اور اسٹونیا سے فضائی ٹریفک کا نیا معہدہ کی اہے ۔اس کامقصد ائیر لائن کے اخراجات کم کرنا ہے جس کا مطلبہے کہ یورپین مسافروں کو کم نرخوں پر سفر کی سہولتیں دی جائیں گی۔اس کے علاوہ اس معاہدے کی وجہ سے تما ائیر لائنز کے ہوائی جہاز اپنی سہولت کے مطابق فضائی ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.