Daily Archives: جولائی 20, 2015

اسلام کے پانچ ستون ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔۔۔۔ کبھی عمارت بھی تعمیر ہوگی یا صرف ستون ہی ستون کھڑے ہوتے جائینگے؟

اسلام کے پانچ ستون ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔۔۔۔ کبھی عمارت بھی تعمیر ہوگی یا صرف ستون ہی ستون کھڑے ہوتے جائینگے؟ کیا مدرسوں کے نصاب میں اس عمارت کی تعمیر کا کوئی نقشہ ہے؟   ایسا کیوں ہوتا ہے کہ لوگ نماز بھی پڑھتے ہیں۔ تلاوت، روزہ، زکوٰۃ خیرات، حج اور عمرہ  کا  بھی اہتمام  کرتے ہیں۔ چہرے بھی ...

Read More »

مچھلی فارم سے ایک سو چھیاسی مچھلیاں فرار

مچھلیوںکے فرار کا انکشاف مچھلی کمپنی کو اس وقت ہوا جب مچھلیاں دوسرے فارم میں منتقل کی گئیں۔مچھلی کمپنی کے مالک نے مچھیروں سے فرار ہونے والی مچھلیوں کو واپس لانے میں مدد کی درخواست کی ۔جبکہ سالمن نسل کی فی مچھلی پر پانچ سو کرائون کا انعام بھی رکھاگیا۔ جس کے نتیجے میں سوموار کی صبح چوبیس مچھلیاں فارم ...

Read More »

جاپان ورلڈ کپ میں آٹھ سو پچپن نارویجن اسکائوٹس کی شرکت

جاپان ورلڈ کپ میں آٹھ سو پچپن نارویجن اسکائوٹس کی شرکت جاپان کے ورلڈ کپ میچ میںناروے سے آٹھ سو پچپن اسکائوٹس تین ہزار دوسرے کھلاڑیوں کے ساتھ شرکت کریں گے۔ کھلاڑیوں کے وفد کی پریس ترجمان انگر یو ہانے ساتر بک Inger Johanne Sæterbakk, کے مطابق کسی بھی ورلڈ کپ میں شرکت کرنے والے نارویجن کھلاڑیوں کا یہ سب ...

Read More »

کمبل والے بابا

 عقیل قادر۔اوسلو۔ناروے خانہ کعبہ کے سامنے کا منظر تھا اور مغرب کے بعد کا وقت۔ہر طرف لوگوں کی چہل پہل لگی ہوئی تھی۔لیکن ایک باباجی اس سب سے بے خبرستون سے ٹیک لگائے بیٹھے تھے ۔قرآن ان ک…ے ہاتھ میں تھا اورپاس ہی ان کی سہارے والی لاٹھی پڑی تھی۔ابھی ہم باباجی کو دیکھ ہی رہے تھے کہ ایک دوست ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.