Daily Archives: جولائی 18, 2015

منہاج القرآن شیسمو کے زیر اہتمام ختم قرآن کی روح پرور تقریب سے پروفیسر علامہ نصیر احمد نوری کا خطاب

   عقیل قادر اوسلو  منہاج القرآن انٹرنیشنل شیسمو کے مرکز پر رمضان المبارک کی پرمبارک ساعتوں میں 15جولائی بروزبدھ ختم قرآن کی روح پرور تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔ جس میں خواتین و حضرات اور بچوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔پروگرام کے مہمان خصوصی پاکستان سے تشریف لائے ہوئے پروفیسر علامہ نصیر احمد نوری تھے جبکہ اس ...

Read More »

ابن صفی کا مشن ،امن و انصاف کا فروغ

عمران عاکف خان imranakifkhan@gmail.com ٨٥،ڈیگ گیٹ،گلپاڑہ،بھرت پور۔321024 (راجستھان) مذہبی کتابوں اور صحائف کے علاوہ بہت کم ایسی کتابیں اور دستاویز ہوتی ہیں جو انسان کو اچھے برے،صحیح و غلط اور مناسب و غیر مناسب کی تمیز سکھاتی ہیں،انھیں ذمے دار اور معاملہ فہم بناتی ہیںاسی طرح انھیں وقت ،حالات،زمانے اور موسم کے تقاضوں سے آگاہ کر تی ہیں نہ صرف ...

Read More »

ﮐﯿﺎ ﺁﭖ ﻣﺴﻠﻤﺎﻥ ﮨﯿﮟ؟

عقیل قادر اوسلو ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺍﺱ ﺳﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ ’’ ﮐﯿﺎ ﺁﭖ ﻣﺴﻠﻤﺎﻥ ﮨﯿﮟ؟ ‘‘ ﺍﺱ ﻧﮯ ﻣﺴﮑﺮﺍ ﮐﺮ ﺟﻮﺍﺏ ﺩﯾﺎ ’’ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﯿﮟ ﺟﺎﺭﮈﻥ ﮐﺎ ﯾﮩﻮﺩﯼ ﮨﻮﮞ۔ ﻣﯿﮟ ﺭﺑﯽ ﮨﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﭘﯿﺮﺱ ﻣﯿﮟ ﺍﺳﻼﻡ ﭘﺮ ﭘﯽ ﺍﯾﭻ ﮈﯼ ﮐﺮ ﺭﮨﺎ ﮨﻮﮞ ‘‘ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ ’’ ﺗﻢ ﺍﺳﻼﻡ ﮐﮯ ﮐﺲ ﭘﮩﻠﻮ ﭘﺮ ﭘﯽ ﺍﯾﭻ ﮈﯼ ﮐﺮ ﺭﮨﮯ ﮨﻮ؟ ‘‘ ﻭﮦ ...

Read More »

پیغام عید

عید الفطر خوشی کادن ہے یہ مبارک دن اﷲ تعالیٰ کی جانب سے اپنے بندوں کے لیے بہت بڑا انعام ہے- اس کی سعادتوں ،برکتوں ،رحمتوں اورفضیلتوں کے بیان سے صفحات بھرے پڑے ہیں مگراس کی حقیقی سعادتیں ،برکتیں ،رحمتیں اورمسرتیں اسی شخص کوحاصل ہوں گی جس نے رمضان المبارک کے تقاضے پورے کیے ہوں گے ،رمضان المبارک کی صداؤں پرلبیک ...

Read More »

ہالڈن شہر میں ڈاکہ،تین افراد زخمی

جمعہ کی شام آٹھ بجے ہالڈن کے مرکزی با زار استور گاتا تیرہ میں ایک دوکان پر ڈاے کی واردات کی اطلاع ملی۔پولیس کو یہ اطلاع شام تین بجے ملی۔ڈاکے کے دوران پہلے دو افراد اور بعد میں پولیس کو تین افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ملی۔زخمی ہونے والے افرد کو ہسپتال کے ایمرجنسی شعبے میں علاج کے بعد ...

Read More »

تین سو ریسکیو کشتیاں سمندرمیں متحرک

اس سال حفاظتی کمپنیوں نے سمندر میں ایمرجنسی امدادی کاروائیوں کے لیے تین ہزارکشتیاں سمندر میں اتاری ہیں۔شپ ماسٹرکائی Kai Jensen جینسن کے مطابق ان کشتیوں میں رسی سے لے کر انجن تک ہر قسم کا امدای سامان موجود ہے۔ امدادی کاروائیوں کے دوران سب سے اہم مدد اس وقت ہوتی ہے جب کسی کشتی کا انجن فیل ہو جاتا ...

Read More »

روم کے دارلخلافہ ایتھنز کے جنگلات آگ کی لپیٹ میں

روم کے دارلخلافہ ایتھنز کے جنگلات آگ کی لپیٹ میں روم کے دار الخلافہ ایتھنز کے جنگلات آگ ی لپیٹ میں آگئے ہیں۔مقامی لوگ بالٹیوں میں پانی بھر بھر کر آگ کو بجھانے کی کوشش کر رہے ہیں ۔اس کے علاوہ دو ہیلی کاپٹر اور دو آگ بجھا نے والی گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔جبکہ کئی لوگ اپنے گھر ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.