Daily Archives: جولائی 16, 2015

آج سعودی عرب میں عید الفطر کا چاند نظرآ گیا ہے۔

آج سعودی عرب میں عید الفطر کا چاند نظرآ گیا ہے۔لہٰذا کل بروز جمعہ یورپ اوراسکینڈے نیویامیں بھی عید منائی جائے گی۔وہ ممالک جو سعودی عرب کے ساتھ عید مناتے ہیں ان میں ناروے بھی شامل ہے۔جبکہ پاکستان میں عید ناروے سے ایک دن بعد میں منائی جائے گی۔اس مرتبہ ناروے میں طویل ترین روزے تھے جو کہ بیس گھنٹے ...

Read More »

مزدوری وصول کرنے کادن

یوم عید )ابو عبداللہ  –اوسلو( ماہ رمضان کے مبارک ایام  رخصت ہورہے ہیں ۔ عید کی صبح نمودار ہونے والی ہے ۔ عید کا دن اظہارِ مسرت کا موقع ہے، جشن منانے کا دن ہے، ایک دوسرے سے ملنے اور مبارک باد لینے دینے کا دن ہے، اللہ  کی حمدوثنا اور تکبیرو تہلیل کا دن ہے، خدا کے حضور سجدۂ ...

Read More »

اٹلی کے نو عمر کالم نگار اور امام محمد بلال احمد کا اعزاز

اٹلی میں مسجد کی امامت کے فرائض سر انجام دینے والے محمد بلال احمد کو ان کی بہترین کارکردگی اور بطور امام مسجد احسن طریقے سے فرائض ادا کرنے کے سلسلے میں منتظمین مسجد کی جانب سے تعریفی سند دی گئی ہے۔جبکہ انہیں پانچ برس کی کوششوں کے بعد اٹلی میں رہائشی ویزہ بھی ستائیس رمضان کو موصول ہوا۔ بلال ...

Read More »

آخر مودی اور شریف باہر ہی کیوں ملتے ہیں

تحریر…………….گریش جویال نریندر مودی کی پاکستانی وزیر اعظم سے ملاقات اور ان کا پاکستان جانے کا فیصلہ عام نہیں ہے. آخر ایک پڑوسی سے آپ کب تک منہ پھیرے رہ سکتے ہیں؟ بار بار چھلے جانے کے باوجود بھارت کے پاس اختیارات محدود ہیں، لہذا وزیراعظم نریندر مودی کی اس ہمت افزا پہل کی تنقیدبے مطلب ہے. سابق وزیر اعظم ...

Read More »

اسٹاک ہوم میں پاکستانی میلہ مورخہ پچیس جولائی

اسٹاک ہوم میں پاکستانی میلہ مورخہ پچیس جولائی سٹاک ہوم(عارف کسانہنمائندہ خصوصی) سٹاک ہوم کی پاکستانی کمیونیٹی حسب روایات اس سال بھی سالانہ پاکستان میلہ منعقد کررہی ہے۔ یہ میلہ مورخہ ٢٥ جولائی بروز ہفتہ دو بجے حسبی کرکٹ گرائونڈ میں شروع ہوگا ۔ یہ میلہ سویڈن میں پاکستانیوں کا سب سے بڑا سالانہ ثقافتی تہوار اور فیملی فیسٹیول بن ...

Read More »

شہدا کے لواحقین کے اعزاز میں افطار ڈنر‎

وسیم ساحل  پشاور میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے آرمی پبلک اسکول میں شہید ہونے والے بچوں کے لواحقین کے اعزاز میں افطار ڈنر دیا جس میں ان کی اہلیہ بھی شریک تھیں، اس موقع پر جنرل راحیل شریف نے شہدا کے لواحقین سے ملاقات کی – گفتگو میں پاک فوج کے سربراہ کا کہنا تھا کہ آرمی پبلک ...

Read More »

آیورویدک ڈگری والے ڈاکٹرس کو ایلوپیتھی علاج کی اجازت

ناندیڑ : ۱۰؍جولائی (اعتمادنیوز)آیورویدک طریقہ علاج کا کورس مکمل کرنے والے یعنی بی اے ایم ایس ڈاکٹرس کو بھی ایم بی بی ایس طرز پر ایلو پیتھی طریقہ کا علاج کرنے کی اجازت مل چکی ہے ۔ سپریم کورٹ کی جانب سے آج اسے ہری جھنڈی دکھا دی گئی ۔ انڈین میڈیکل اسوسی ایشن کی جانب سے سپریم کورٹ میں ...

Read More »

جشن مسرت

افکار تازہ جشن مسرت عارف محمود کسانہ دنیا کی ہر قوم اور مذہب کے ماننے والوںنے اپنے لوگوں کے لیے کوئی خاص ایام مقرر کئے ہوتے ہیں جنہیں وہ بھر پور طریقے سے مناتے ہیں۔ دور جدید میں ہر مملکت کا قومی دن اور دیگر تہوار اس مملکت کیااہم ایام تصور ہوتے ہیں۔یہ مذہبی اور قومی تہوار دراصل کسی بھی ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.