Daily Archives: جولائی 14, 2015

بچوں کی سوشل ویب سائٹ‎

وسیم ساحل آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے بارہ سالہ بچے زیک نے جب فیس بک پراپنا اکاؤنٹ بنایا تو اس کے والد نے یہ اکاؤنٹ بند کروادیا۔ جب اس نے دو باراکاؤنٹ بنایا توپھرایسا ہی ہوا۔اس کے بعد  زیک نے فیصلہ کرلیا کہ وہ بچوں کے لیے فیس بک کی طرح سوشل نیٹ ورکنگ سائٹ بنائے گا۔ یہ طے کرنے ...

Read More »

ناروے۔ لیبر پارٹی ناروے کے معروف رہنما ڈاکٹر راجہ مبشر بنارس کی جانب سے گرینڈ افطار ڈنر کا اہتمام

  اوسلو(عقیل قادر) لیبر پارٹی ناروے کے اُمیدوار برائے ایم پی اے ڈاکٹر راجہ مبشر بنارس اورڈاکٹر ضیاء بنارس کی جانب سے کالبقن مسجد میں گرینڈ افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا جس میں ناروے میں مقیم سیاسی ، سماجی و کاروباری شخصیات کی بڑی تعداد نے بھرپور شرکت کی۔پروگرام کا تلاوت کلام پاک سے آغاز حافظ محمد شیراز مدنی ...

Read More »

بریڈ فورڈ میں اسلامی اجتماع

بریڈفورڈ: (14جولائی 2015ئ) انسانیت کے نام خالق کائنات کے پیغامات کا نام دین اسلام ہے۔ یہ ایسا خوبصورت دین ہے جو آفاقی و فطری بھی ہے اور جامع واکمل بھی۔ عقائد و عبادات، اخلاقیات و معاملات، تجارت وسیاست، حقوق وفرائض، روحانیت و جسمانیت، دنیا وآخرت، قبر وحشر سمیت ہر موضوع پر رہنمائی کرنا دین اسلام کا خاصہ ہے۔ جبکہ فروغ ...

Read More »

سویڈن میں عید الفطر جمعہ کے روز منائی جائے گی۔ مختلف مساجد میں نماز عید کے اوقات

سٹاک ہوم(عارف کسانہنمائندہ خصوصی) سویڈن میں عید الفطر جمعہ کے روز ١٧ جولائی کو منائے جائے گی ۔ ملک کی مختلف مساجد نے اس کا پہلے ہی اعلان کردیا ہے۔ سویڈن میں زیادہ تر مساجد ترکی سے تعلق رکھنے والے مسلمانوں کی ہیں جو آبزرویٹری کے کیلنڈر کے تحت رمضان اور عید مناتے ہیں۔ پاکستانی اور دیگر مساجد بھی اسی ...

Read More »

متوفی کا 26سالہ پراناخط

وسیم ساحل آپ کو اپنے کسی 26سال قبل انتقال کرجانے والے عزیز کا خط ملے تو آپ کے کیا احساسات ہوں گے؟ یقیناً آپ خوشی اور بے یقینی کی کیفیت کے ایک حسین امتزاج میں کھو جائیں گے۔ ایسا ہی برطانیہ کے اس بوڑھے باپ کے ساتھ ہوا۔ 87 سالہ ڈوانے شروک کا ہم جنس پرست بیٹا 30سال قبل اسے ...

Read More »

حرمین شریفین میں اعتکاف‎

وسیم ساحل اعتکاف“لغوی اعتبارسے”ٹھہرنے “کوکہتے ہیں جبکہ اصطلاحِ شریعت اعتکاف کامعنی ہے:مسجد میں اور روزے کے ساتھ رہنا، اعتکاف!اللہ تعالیٰ کی عبادت وبندگی بجالانے کاایک ایسامنفرد طریقہ ہے جس میں مسلمان دنیا سے بالکل لاتعلق اورالگ تھلگ ہوکراللہ تعالیٰ کے گھرمیں فقط اس کی ذات میں متوجہ اورمستغرق ہوجاتاہے۔ اعتکاف کی تاریخ بھی روزوں کی تاریخ کی طرح بہت قدیم ...

Read More »

صوبہ اوسفولڈ کے شخص کو دہشت گردی کے الزام میں آٹھ سال قید

صوبہ وسفولڈ میں ایک چوبیس سالہ شخص کو اوسلو عدالت نے آٹھ سال قید کی سزا سنا ئی ۔اس شخص پرالزام تھا کہ اس نے دہشت گرد گروپ اسلامک اسٹیٹ اورنصرت فرنٹ گروپ کی مدد کی اوردہشت گردی کی کاروائیوں میں حصہ لیا۔اس شخص کو نئے سال پر گرفتار کیاگیا تھا جبکہ وہ نئے سرے سے شام میں دہشت گردی ...

Read More »

نارویجن سپورٹ امیگریشن کے قوانین میں تبدیلیاں

نارویجن سپورٹ امیگریشن کے قوانین میں تبدیلیاں وہ پناہ گزین جن کی واپسی کی تاریخ گزر چکی ہے یا گزرنے والی ہے وہ نارویجن امیگریشن میں امداد ک حاصل کرنے کے لیے درخواستیں یکم ستمبر سے پہلے جمع کروا دیں۔یہ سہولت صرف اٹھارہ سال 18 اور تئیس 23سال کی عمر کے درمیان کے افرد اکے لیے ہے۔انہیں افغانستان واپسی پروہاں ...

Read More »

ماسکو میں نارویجن ایمبیسی کے اہلکاروں کو بیریز توڑنے پر جرمانہ

ماسکو میں نارویجن ایمبیسی کے چار اہلکاروں نے ایک ایسے علاقے سے کلائوڈ بیریز توڑیں جو کہ غیرملکیوں کے داخلے کے لیے بندتھا۔ان اہلکاروں میں سے دو کے پاس ڈپلومیٹک عہدے تھے۔ان علاقوں میں ممنوع داخلہ کا کوئی بورڈنہیں تھا۔روسی حکام نے نارویجن فارن منسٹری کو ان اہلکاروں پر ڈسپلن کی خلاف ورزی پر کاروائی کرنے کا نوٹیفیکیشن بھیجا اور ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.