Daily Archives: جولائی 12, 2015

خوفزدہ تصویر

وسیم ساحل   سوشل میڈیا پرچارسالہ شامی بچی حدیہ کی تصویرجس میں اس کوخوفزدہ  چہرے کے ساتھ  ہاتھوں کوسر سے بلند کر  دیکھایا گیا ہے نے تہلکہ مچاکر ایک معمہ بنا دیا ۔اس تصویرکو ٹوئٹر پر سب سے پہلے غزہ کی ایک فوٹو جرنلسٹ نادیہ ابوشعبان نے شیئرکیا   اور 15 ہزار سے زائد افراد نے اسے ری ٹویٹ کیا – ...

Read More »

لارنس آف عریبیہ‎

وسیم ساحل   فلم لارنس آف عریبیہ سے شہرت پانے والے اداکار عمر شریف قاہرہ کے ایک ہسپتال میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ عمر شریف نہ صرف بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکارتھے بلکہ ایک  مصری مسلمان بھیتھے انکی عمر 83 سال تھی۔ اس مصری بین الاقوامی فنکار کی شہرت کا آغاز 1962ء میں ڈیوڈ لہن کی ...

Read More »

ناروے۔ نوجوان سماجی رہنما ادریس احمدکی جانب سے پُروقار افطار ڈنر کا اہتمام

  اوسلو(عقیل قادر) اوسلو میں اُبھرتے ہوئے نوجوان سماجی رہنما ادریس احمد نے انڈین ریسٹورنٹ میں ایک پُروقار افطار ڈنر کا اہتمام کیا جس میں اوسلو کی متعدد معروف سیاسی و سماجی اور کاروباری شخصیات نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

Read More »

بنگلہ دیش میں کپڑوں کی تقسیم کے دوران چوبیس افراد کی ہلاکت

بنگلہ دیش میں ایک کپڑے کی مل میں نادار عوام کو کپڑے بانٹنے کے دوران بھگدڑ مچ جانے کی وجہ سے چوبیس افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔یہ بات بنگلہ دیشی پولیس آفیسر معین الحقی نے ایک خبر رساںیجنسی کو بتائی۔اس نے بتایا کہ بھگدڑ میں ہلاک ہونے والوں میں ذیادہ تعداد کمزورخواتین کی ہے۔یاد درہے کہ ماہ رمضان میں ...

Read More »

ناروے۔ منہاج ویمن لیگ ناروے کے زیر اہتمام نفلی اعتکاف میں 150 خواتین معتکف ہو گئیں

اوسلو(عقیل قادر) منہاج القرآن انٹرنیشنل ناروے کے مرکز پر منہاج ویمن لیگ اور منہاج سسٹرز لیگ کا 3روزہ مشترکہ نفلی اعتکاف جمعتہ المبارک کے بعد شروع ہو چکا ہے جو اتوار شام تک جاری رہے گا۔ منہاج القرآن ویمن لیگ کے ذرائع کے مطابق نفلی اعتکاف میں 150 کے قریب خواتین معتکف ہو گئی ہیں جو اللہ اور اسکے رسولۖ ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.